counter easy hit

روٹی کپڑا اور مکان کے فلسفے پر قائم ہیں ،قاری فاروق احمد فاروقی

Farooq Ahmed

Farooq Ahmed

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلا ول بھٹو حکمرانوں کے دماغ پر سوار ہو چکے ہیں۔حکمرانوں کو معلوم ہو چکا ہے کہ جب بلا ول بھٹو لاہور سے اسلام آباد کی جانب مارچ کر یں گے تو اْن کے ساتھ کر وڑوں کی تعداد میں عوام ہوں گے ۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے کیڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی آج بھی روٹی کپڑا اور مکان کے فلسفے پر قائم ہے۔ملازمین کی تنخوا ہ میں 100فیصد اضافہ کر کے کسانوں کو کھادوں اور بیجوں پر سبسڈی دی جائے