counter easy hit

حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک رکھے ہیں :چوہدری منیر وڑائچ

Chaudhry Munir Warrich

Chaudhry Munir Warrich

پیرس(نمائندہ خصوصی)صدر ممنون حسین نے پار لیمنٹ کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب کے دوران ڈرون حملوں اور پا نامالیکس کا ذکر نہ کر کے قوم کو مایوس کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم اب محسوس کر نے لگی ہے کہ حکمرانوں نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔حکمران امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر نے کی جرآت نہیں رکھتے