counter easy hit

حکمرا نوں کی ڈرون حملوں پر خا موشی قابل مذمت ہے،ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف) بھارت ،ایران ،افغا نستان ’’ٹرائیکا ‘‘ ناکام بنا نے کیلئے اسلام دوست قوتوں کو متحد ہو نا ہو گا،امریکہ خطے میں اپنے پاؤں جما نے کے لئے نئی سازشیں تیار کر رہا ہے ،ا ن خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرا نوں کا امریکی ڈرون حملوں پر خا موش رہنا قابل مذمت ہے ،حکو متی خا موشی سے بھارتی جارحا نہ عزائم کو تقویت ملے گی، بھارت ،ایران ،افغا نستان’’ ٹرائیکا‘‘ ناکام بنا نے کے لئے اسلام دوست قوتوں کو متحد ہو نا ہو گا، ملک کی آزادی اور خود مختاری پر کو ئی آنچ نہیں آنے دی جا ئے گی،