counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

عراق میں 2خودکش بم دھماکے، 25افراد جاں بحق

عراق میں 2خودکش بم دھماکے، 25افراد جاں بحق

عراق کے 2 شہروں میں ایمبولینسوں کے ذریعے کیے جانے والے دھماکوں کے نتیجے میں25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایک دھماکا تکریت، جبکہ دوسرا سمارا شہر میں ہوا، جہاں زائرین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ داعش نے دونوں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ پہلا دھماکہ موصل سے 200 کلومیٹر دور جنوب میں واقع […]

لندن: بدعنوانی و سینسر شپ کیخلاف احتجاج، 50 افراد گرفتار

لندن: بدعنوانی و سینسر شپ کیخلاف احتجاج، 50 افراد گرفتار

برطانوی پولس نے ہفتے کو لندن میں بدعنوانی اور سنسر شپ کیخلاف ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 50 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بیان کیا جا رہا تھا اور اس کا اہتمام ’انانامس‘ یعنی ’نامعلوم‘ نامی کمپیوٹر ہیکنگ […]

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

اینڈی مرے کا پیرس ٹائٹل پر قبضہ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی بن گئے

برطانوی اسٹار اینڈی مرے نہ صرف پیرس ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا، بلکہ وہ عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر بھی بن گئے ہیں۔ اس اعزاز کے ساتھ ہی ان پر خزانے کے منہ کھلنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اب دنیا کی بڑی کمپنیاں ان سے تشہیری معاہدے کریں گی۔ پیرس ماسٹرز کے فائنل میں […]

یوم شہدائے جموں پر احتجاج روکنے کیلئے بھارتی پابندیاں برقرار

یوم شہدائے جموں پر احتجاج روکنے کیلئے بھارتی پابندیاں برقرار

یوم شہدائے جموں کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں قابض فورسز نے پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری رکھا اور مظاہرے اور ریلیاں روکنے کے لئے پابندیاں برقرار رکھیں ۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں رہنے والےکشمیریوں نے یوم شہدائے جموں منایا۔نومبر 1947 میں مہاراجہ ہری سنگھ، بھارتی فوجیوں اور انتہاپسندوں نے جموں […]

سائنس فکشن فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا باکس آفس پر راج

سائنس فکشن فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی وڈ کی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم’ڈاکٹر اسٹرینج‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ ایکشن سے بھر پور مناظر کی عکاسی کرتی فلم’ ‘ڈاکٹر اسٹرینج‘ 8 کروڑ 50 لاکھ کی کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ اسکاٹ ڈیرکسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم […]

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

پیرس میں دنیا کا سب سے بڑا چاکلیٹ کا میلہ سج گیا

یوں تو پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اب چاکلیٹ کا سالانہ میلہ بھی اس کی پہچان بنتا جارہا ہے۔ پیرس میں دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ کی نمائش ہوئی جہاں مختلف اقسام کی چاکلیٹس اور ڈیزائنز نے شائقین کے دل للچا دئیے ۔ اس دلچسپ اور مزیدار فیسٹیول میں 15فٹ […]

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

تنگ آکربھارتی شہری نے گھر پرپاکستانی پرچم لہرادیا؛وجہ انتہائی دلچسپ

نئی دہلی: کانپورمیں ایک شہری کے انوکھے احتجاج پراسے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل کربغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق کانپور کے علاقے سیسا ماؤ سے تعلق رکھنے والا چھتیس سالہ چندرپال سنگھ بجلی اور پانی کے زائد بل سے حد درجے پریشان تھا۔ کہیں شنوائی نہ […]

سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے معاوضے کا اعلان

سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے معاوضے کا اعلان

ریاض :  سعودی عرب میں پھنسے تقریباً5688 پاکستانی ورکرز کے خاندانوں کو پچاس ہزار روپے فی خاندان معاوضہ کی ادائیگی کی جائے گی۔ خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پھنسے تقریبا5688 پاکستانی ورکرز کے خاندانوں کو پچاس ہزار روپے فی خاندان معاوضہ کی ادائیگی کی جاچکی ہے۔ سمندر […]

فلم ’نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن فلم’ نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹام فورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آرٹ گیلری کی مالک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے سابقہ شوہر کے لکھے جانے والے پرتشددناول کو […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنرکی دیوالی کی تقریب میں شرکت

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنرکی دیوالی کی تقریب میں شرکت

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ شب نئی دہلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا اہتمام بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے کیا تھا، اس تقریب میں بھارت میں امریکی سفیر ، بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ، قومی سلامتی کے […]

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود ہے،جہاں بارش کے باعث ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن متاثر رہااور قومی ٹیم پریکٹس نہ کرسکی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن پہنچی ،24گھنٹے […]

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

امریکی صدارتی انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی، نیواڈا میں مشکوک شخص کےشبہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دوران خطاب اسٹیج سے ریسکیوکیا گیا۔ دوسری جانب ہیلری کی انتخابی مہم میں کیٹی پیری اور بون جووی نے میوزک کا تڑکا لگایا۔ امریکی ریاست نواڈا میں خطاب کے دوران ٹرمپ کو مجمعے میں مشکوک […]

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کرکٹ سمیت تمام کھیلوں میں نفسیاتی تقاضوں کا خیال رکھتے ہوئے مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس کی بدولت غیر ملکی کھلاڑی بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، سپورٹس سائیکالوجی پیشہ ور کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ کارکردگی کو بہتر بنانے اور حوصلہ افزائی میں اضافہ کرنے کے لیے کام کرتی […]

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

تاحدنظر پھیلا آسمان ایک طرف دعوت نظارہ دے رہا ہوتا ہے تو دوسری طرف بے کراں سمندر ساحل پر کھڑے لوگوں کی ان جانی خواہشات کو گرما رہا ہوتا ہے۔ انہی ساحلوں پر ہر روز ڈوبتا سورج اپنے پیچھے اندھیرے چھوڑ جاتا ہے تو ساتھ ہی نئی صبح کے انتظار کا پیغام بھی دے جاتا […]

کیا آپ عجیب اور خوفناک کیک کھانا پسند کریں گے

کیا آپ عجیب اور خوفناک کیک کھانا پسند کریں گے

ٹیکساس: کیک سالگرہ کے ہوں یا دیگر تقریبات کے وہ اپنی رنگت، ذائقے اور خوبصورتی کی بنا پر پسند کیے جاتے ہیں لیکن ایک خاتون امریکی آرٹسٹ دنیا کے عجیب و غریب اور خوفناک کیک تیار کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے والا خوفزدہ بھی ہوسکتا ہے۔ انسانی ہیولے سے لے کر خوفناک مخلوق والے کیک دیکھنے […]

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]

امریکا میں ٹی وی اینکر”ہیڈ فونز” کی چوری کے الزام میں گرفتار

امریکا میں ٹی وی اینکر”ہیڈ فونز” کی چوری کے الزام میں گرفتار

لاس اینجلس: امریکی ریاست لاس اینجلیس کے ائیرپورٹ پرمعروف ٹی وی اینکر پرسن اورسابق مس امریکا کو “ہیڈ فونز” کی چوری کے شبے میں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ امریکی ریاست لاس اینجلیس کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر48 سالہ سابق مس امریکا اورٹی وی اینکرپرسن “لو پاریکر” کو اس وقت پولیس کی جانب سے گرفتارکیا گیا جب […]

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا: سیاحوں کی بس الٹنے سے 4 افراد ہلاک، 40 زخمی

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بس […]

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر:علی گیلانی کےگھر پرمیرواعظ اور یاسین ملک کی ملاقات

سری نگر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی رہائش گاہ پر میر واعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک کے درمیان طویل ملاقات ہوئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات میں مشترکہ جدوجہد شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا،بھارت کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا کی قیادت میں بھارتی وفد کی میر واعظ عمرفاروق اور […]

اٹلی: ریفرنڈم کیخلاف مظاہرہ، نوجوان پولیس سے الجھ پڑے

اٹلی: ریفرنڈم کیخلاف مظاہرہ، نوجوان پولیس سے الجھ پڑے

اٹلی کے شہر فلورنس میں چار دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے نوجوان پولیس سے الجھ پڑے ہیں۔ مظاہرین آئینی اصلاحات کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ مظاہرین ڈیموکریٹک پارٹی کے سالانہ کنونشن کی طرف جانا چاہ رہے تھے، جہاں وزیر اعظم بھی موجود تھے۔ پولیس کے […]

پاکستان میں اپنے پلاٹ کا سائز اور لوکیشن بتائیں اور مکان بنانے کا خرچ بالکل مفت معلوم کریں

پاکستان میں اپنے پلاٹ کا سائز اور لوکیشن بتائیں اور مکان بنانے کا خرچ بالکل مفت معلوم کریں

House construction cost in Pakistan just click http://bit.ly/1EhsxIS   اس لنک پر کلک کر کے مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور سادہ، درمیانے درجے کا اور بین الاقوامی معیار کا گھر بنانے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں کسی بھی مکان کی تعمیری لاگت ابھی معلوم کریں http://bit.ly/1EhsxIS کیا آپ ایک مکان بنانے کا ارادہ […]

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب: ملازمین کی حاضری کیلئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ کا نظام متعارف

سعودی عرب میں ملازمین کی کل وقتی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ حاضری کا نظام رائج کر دیا۔ اس کے باوجود کچھ ملازمین غیر ذمہ داری کے مرتکب پائے گئے جس کے بعد حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پانچ بار فنگر پرنٹ حاضری میں ناکام رہنے […]