counter easy hit

فلم ’نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا ٹریلر جاری

Movie nocturnal aynymlz'ka new trailer released

Movie nocturnal aynymlz’ka new trailer released

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن فلم’ نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ٹام فورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آرٹ گیلری کی مالک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے سابقہ شوہر کے لکھے جانے والے پرتشددناول کو اپنے لئے دھمکی تصور کرلیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ایمی ایڈمز ،جیک گیلن ہال،مائیکل شینن،آرون ٹیلر،اسلا فشر اور مائیکل شین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

رابرٹ سیلرنو کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 18نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website