counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر نظر ہے، بان کی مون

اقوام متحدہ کی ایل او سی پر جاری کشیدگی پر نظر ہے، بان کی مون

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ بانکی مون نے ایل او سی […]

بھارتی مسافر کی دوران پرواز موت ،کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

بھارتی مسافر کی دوران پرواز موت ،کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والے بھارتی نجی ایئرلائن کے مسافرسوہن سنگھ کی حرکت قلب بند ہوجانے سے موت واقع ہوگئی ۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق نجی بھارتی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر جہاز اتارنے کی اجازت مانگی تھی ۔ ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارت کی […]

امریکی صدارتی انتخابات کاطریقہ کارواضح رہتاہے

امریکی صدارتی انتخابات کاطریقہ کارواضح رہتاہے

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کا نظام کئی عشروں سے ایک جیسا رہا ہے۔ صدارتی نظام کی مضبوطی جمہوریت کی فتح سمجھی جاتی ہے۔ امریکا میں انتخابات کا موسم جوبن پرہے۔ امریکا میں صدارتی مہم تقریبا ایک سال پہلے سے شروع ہوجاتی ہے۔نومبرکے پہلے منگل کی آئینی ہدایت کے مطابق اس بار پولنگ کی تاریخ […]

سب نے سیف کیساتھ شادی سے منع کیا تھا،کرینہ کپور

سب نے سیف کیساتھ شادی سے منع کیا تھا،کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے درمیان شادی کے بعد اب تک کوئی بھی ناخوشگوار خبر سننے میں نہیں آئی اور دونوں ہی بہت پرسکون زندگی گزارنے میں مصروف ہیں۔ تاہم کرینہ کپور نے ایک انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران […]

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

شردھا کپور فرحان اختر سے دوستی کی خبروں سے پریشان

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار شردھا کپور کہتی ہیں کہ وہ اکیلی خوش ہیں اور اپنی فلموں سے محبت میں گرفتار ہیں لیکن ان کی فرحان اختر سے قربت کی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ بالی وڈ کے وراسٹائل فنکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور نے بھی اپنی اداکاری سے بہت کم وقت میں کروڑوں دلوں […]

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی […]

کی بورڈ میں صرف دو کیز پر خصوصی اُبھار کیوں ہوتے ہیں؟

کی بورڈ میں صرف دو کیز پر خصوصی اُبھار کیوں ہوتے ہیں؟

ہر کمپیوٹر کی بورڈ پر  اور  والے دو بٹنوں پر ننھے ننھے سے اُبھار ہوتے ہیں جنہیں عام طور پر کی بورڈ بنانے والے سانچے (ڈائی) میں خرابی کا نتیجہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں۔ دراصل کی بورڈ پر اور والی کیز کو ’’ریفرینس کیز‘‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ کی بورڈ […]

امریکا میں الیکشن سے ایک دن پہلے کا آنکھوں دیکھا حال

امریکا میں الیکشن سے ایک دن پہلے کا آنکھوں دیکھا حال

ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن کیجانب سے ایک دوسرے کے خلاف مسلسل الزامات اور بیانات کیوجہ سے اِس بار امریکا میں عام لوگوں کی جانب سے انتخابات میں بہتزیادہجوش وخروشدیکھنے میں آرہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

مصباح اور یونس کا کیویز سے پہلے مچھلی کا شکار

مصباح اور یونس کا کیویز سے پہلے مچھلی کا شکار

نیلسن: نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی تفریح کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے اور ایسے میں ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور سینئر بلے باز یونس خان نے مچھلی کا شکار کیا جب کہ اس موقع پر مصباح کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ تھیں جنہوں نے […]

ٹرمپ کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف

ٹرمپ کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے،بین الاقومی جریدے نیوز ویک کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت میں کاروباری مفاد صدر بننے کے بعد ان کی خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ بھارتی اخبار نے نیوز ویک کے حوالے سے اپنی رپورٹ […]

داعش کا موصل میں دھماکا خیز مواد سے پرڈرونز کا استعمال

داعش کا موصل میں دھماکا خیز مواد سے پرڈرونز کا استعمال

شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش نے دھماکہ خیز مواد سے بھرے ڈرون طیاروں کا استعمال کئے ہیں۔ اس کے علاوہ داعش نے دور تک مار کرنے والے توپ کے گولوں میں کلورین اور کلور ڈائی ا یتھائل سلفائیڈ نامی کیمیائی گیسوں کا بے دریغ استعمال کیا ہے۔ عراق کے صوبہ کردستان کی سلامتی […]

امریکی شخص کا 25سکینڈ میں 25نشانے لگانے کا ریکارڈ

امریکی شخص کا 25سکینڈ میں 25نشانے لگانے کا ریکارڈ

وہ نشانہ باز ہی کیا جس کا نشانہ چوک جائے۔ایک امریکی شخص ایسا ہی ماہر نشانہ باز ہےجس نے اپنی ماہرات سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ امریکا سے تعلق رکھنے والےٹیلرلیم بیک نے 24اعشاریہ25سیکنڈز میں 25 کلے پجن کا نشانہ لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔ ٹیلر […]

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

شربت گلہ معاملےپر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے

سبز آنکھوں کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت پانے والی افغان خاتون شربت گلہ کی رہائی اور حوالگی کے معاملے پر خیبرپختونخوا اور افغان حکومت آمنے سامنے آ گئیں۔ افغان حکومت نے شربت گلہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ محکمہ داخلہ کے مطابق شربت گلہ فی الحال افغانستان جانا نہیں چاہتی ، […]

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکو 177رنز سے ہرا دیا

پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177رنز سے شکست دیدی ۔آسٹریلوی ٹیم 539رنز کے ہدف کے تعاقب میں 361رنز ڈھیر ہوگئی ۔ پرتھ ٹیسٹ میںآسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقی بالر رباڈہ کی شاندار بولنگ کے آگے مکمل طور پر بے بس نظر آئی جس نے 5کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ آسٹریلیا کی طرف سے […]

پاکستانی خاندان نےہلیری کے حق میں 28ووٹ کاسٹ کئے

پاکستانی خاندان نےہلیری کے حق میں 28ووٹ کاسٹ کئے

امریکی ریاست نارتھ کیرولینا ڈونالڈ ٹرمپ اورہلیری کلنٹن کے درمیان اس قدر سخت انتخابی مقابلہ کا باعث بنی ہوئی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن سے دو روز قبل بھی اپنی تمام تقاریر میں نارتھ کیرولینا میں اپنی جیت کا پہلے سے ہی دعویٰ کر رہے ہیں جبکہ ہلیری کلنٹن اپنی انتخابی مہم کیلئے چار مرتبہ […]

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

عمان میں غریب مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے (الٹی)مل گئی جس نے انہیں کروڑپتی بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کے صوبہ قرایات میں 30اکتوبر کی صبح خالد الثنانی نامی مچھیرا اپنے دو دوستوں کے ساتھ ساحل سمندر پر گیا جہاں اسے بڑی مقدار میں وہیل مچھلی کی قے (سیاہی مائل رنگ […]

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ٹرمپ ہالی وڈاسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کا سبب!!

ڈونلڈ ٹرمپ ہالی وڈ سپراسٹارز میں تلخیاں پیدا کرنے کی وجہ بن گئے ۔ ایک تقریب کے دوران رابرٹ ڈی نیرو نے آرنلڈ شیوازنگرکے ساتھ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ ہالی وڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو نے تقریب کے دوران کیلیفورنیا کے سابق ری پبلکن گورنرآرنلڈ شیوازنگر سے پوچھا کیا تم ٹرمپ کو ووٹ […]

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا اپنے گھر میں شکست کے قریب، 4 وکٹ پر 169رنز

آسٹریلین کرکٹ ٹیم اپنی فیورٹ شکار گاہ پرتھ میں خود ہی جال میں پھنس گئی ہے۔ جنوبی افریقا نے بیٹنگ کے بعد اب بولنگ میں بھی بھرپور وار کرتے ہوئے کینگروز کو غیر متوقع شکست کی جانب دھکیل دیا ہے۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کے 539 رنز پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب […]

ایف بی آئی نے ہیلری کو ای میلز کے معاملے میں کلئیر کردیا

ایف بی آئی نے ہیلری کو ای میلز کے معاملے میں کلئیر کردیا

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میلز کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملے میں کسی مجرمانہ غفلت کا ثبوت نہیں ملا ہے۔ ہلیری الیکشن کیمپین کی جانب سے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہلیری کے صدر بننے […]

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

کامن ویلتھ ریسلنگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

پاکستانی پہلوانوں نے سنگاپور میں کھیلی جانے والی کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر11 میڈلز کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ محمدانعام بٹ اور محمدبلال عرف بلی بٹ پہلوان نے فری اسٹائل ریسلنگ میں سلور میڈلز حاصل کئے۔ چیمپئن شپ میں بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔   Post Views – پوسٹ […]

امریکی صدارتی انتخاب، خلا باز خلائی اسٹیشن سے ووٹ کاسٹ کرینگے

امریکی صدارتی انتخاب، خلا باز خلائی اسٹیشن سے ووٹ کاسٹ کرینگے

عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکہ کے خلاباز شین کمبرو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی اسٹیشن سے منگل کے روز براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق2004 کے صدارتی انتخاب میں عالمی خلائی […]

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

ہلیری کلنٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم ہوگئی

امریکی صدارتی انتخاب سے 2روز پہلے سامنے آنے والے سروے میں ہلیری کلنٹن نے اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری مزید مستحکم کر لی ہے۔ چار طرفہ مقابلے میں ہلیری کلنٹن کو 44 فیصد، ڈونلڈ ٹرمپ کو 40 فیصد، لبرٹیرین پارٹی کے امیدوار گیری جونسن کو 6فیصد اور گرین پارٹی کی امیدوار جِل سٹین کو […]