counter easy hit

representation

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اب آئن اسٹائن آپ کے جذبات اور احساسات کی تصویری ترجمانی کرے گا

اینڈروئیڈ اور ایپل آئی او ایس دونوں کے لیے نیا ایموجی کی بورڈ جاری کردیا گیا ہے جس میں مختلف جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرنے کے لیے آئن اسٹائن کے کارٹونوں پر مبنی ایموجیز موجود ہیں۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی ڈارون اور نیوٹن کی شکل والے ایموجیز بنائے جاچکے ہیں لیکن یہ پہلا […]

میں ہوں پاکستان کا پرچم

میں ہوں پاکستان کا پرچم

تحریر : رشید احمد نعیم میں پاکستان کا سبز ہلالی قومی پرچم ہوں۔پرچم محض کپڑے کا رنگین ٹکڑا نہیں ہوتا بلکہ کسی ملک میں بسنے والی قوم،اس کی سرزمین اور اس قوم کے نظریے کا تر جمان ہوتا ہے۔اس لیے ہر قوم اپنے قومی پرچم سے بے حد محبت کرتی ہے اور اس کا احترام […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی تصویری جھلکیاں

اس تقریب میں غیررسمی (نجی) طورپر پاکستان کی نمائندگی بھی ہوئی۔ جن پاکستانی شخصیات نے اس تقریب میں شرکت کی، ان میں ڈاکٹریٹ ریسرچ سکالرسید سبطین شاہ، ماہرقانون و تعلیم افرازاخترایڈوکیٹ نمایاں تھے۔ تقریب کے دوران سید سبطین شاہ نے افغانستان کے مسئلے پر سوال بھی اٹھایاکہ آیا طالبان رہنماووں ملاعمر اور ملااخترمنصورکی موت کے […]

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو کی تقریب میں پاکستان کی غیر سرکاری نمائندگی

نیٹو: نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ جو گذشتہ روز نیٹوکے آئندہ ماہ کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وارسا آئے، نے شہرکی سب سے بڑی سرکاری اور قدیم یونیورسٹی کے لائبریری ہال میں اساتذہ، دانشوروں، اعلیٰ حکام سفارتی نمائندوں اور دیگرشعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات سے […]

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

لاہور : پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]

نیشنل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

نیشنل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد حسین سید کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز بل 2015 کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں یونیورسٹی پر سویلین نگرانی کا کوئی نظام نہیں رکھا گیا۔ رکن کمیٹی فرحت اللہ بابر نے نیشنل […]