By MH Kazmi on November 5, 2016 al-Qahtani, confirms, Death, Dr, of, Panjab, Pentagon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پنٹاگون نے افغانستان میں القاعدہ کے اہم رہنما فاروق القحطانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ پنٹاگون کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاروق القحطانی 23 اکتوبر کو افغان صوبے کنڑ میں ایک فوجی کارروائی میں مارا گیا، جبکہ دوسرے حملے میں القاعدہ رہنما بلال العتابی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، حملے کے نتائج […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 439, airport, attendance, cerebral, lives, of, pilot, saved, shanghai, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چینی پائلٹ کی مہارت نے 4سو سے زائد قیمتی جانیں بچالیں ، ائر لائن نے پائلٹ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے کے انعام سے نواز دیا۔ چین سے تعلق رکھنے والے پائلٹ کی مہارت اور حاضری دماغی نے 439جانوں کو یقینی موت سے بچالیا ، شنگھائی ائر پورٹ پر ٹیک آف کرنے والےطیارے کے آگے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 African, back, bowlers, Day, low, second, South, stunning, test, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پرتھ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے بولرز نے شاندار کم بیک کیا ، وارنر اور مارش کی 158 رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد پوری آسٹریلوی ٹیم کو 244 رنز پر پویلین پہنچا دیا ۔ پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن وارنر تین رنز کی کمی کے باعث سنچری مکمل نہ کر سکے، مارش بھی 63 […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 500, at, drones, flight, Germany, record, same, set, the, time, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں ہر شعبے میں نت نئے اور جدید ڈرونز کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، وہیں امریکا کی ایک معروف کمپنی نے ان ڈرونز کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ بھی قائم کرلیا ہے۔ جرمنی میں فٹبال کے میدان میں امریکا کی مشہورکمپنی نے بیک وقت […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Clinton, confirmed, Foundation, from, gifts, obvious, Qatar, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کلنٹن فاؤنڈیشن نے ہلیری کے وزارت خارجہ دور میں قطرکی جانب سے10لاکھ ڈالرمالیت کا تحفہ قبول کرنے کی تصدیق کر دی ۔ خبرایجنسی کے مطابق قطر کی جانب سے2011 ءمیں بل کلنٹن کی سالگرہ پر کلنٹن فاؤنڈیشن کو بطور تحفہ 10 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا، قطری حکام نے کہا تھا کہ بل […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 china's, defense, in, Korea:, missile, objection, South, system, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کی اشتعال انگیزیوں کو روکنے کے لیے امریکا نے جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ چین نے امریکا سے کہا ہے کہ یہ خطے کی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہوگا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں میزائل شکن نظام کی تنصیب کا اعلان […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 go, head, messages, on, text, the, to, Type, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔ جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈز سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسیج کیا ۔ جرمن نوجوان کا یہ […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 areas, En, exciting, movies, new, released, rock, song, Tu, video اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
شردھا کپور، ارجن رامپال اور فرحان اختر کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ بالی ووڈ کے راک اسٹارز سینما گھروں میں دوبارہ انٹری دینے جا رہے ہیں۔ بالی ووڈ کی میوزیکل ڈراما فلم ‘’راک آن‘ کے سیکوئل ’راک آن ٹو‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ’ ‘اُڑ جا رے‘کے بول پر مبنی اس […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, declared, dogs, Monkeys, of, potentially, president, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی صدارتی الیکشن میں بس 3 ہی دن باقی ہیں، اسی سلسلے میں جہاں ایک طرف لوگوں کا جوش وخروش عروج پر ہے، وہیں جانوروں کی مدد سے امریکا کے ممکنہ صدر کے بارے میں بھی پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چین میں بندر کی مدد سے ممکنہ صدر کا پتا […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 Abdein", came, Clinton's, daughter, Hillary, Huma, in, owned, spotlight, Syeda اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
واشنگٹن(یس اردو نیوز) ہیلری کلنٹن اپنی منہ بولی بیٹی ’’سیدہ ہما عابدین‘‘ کی وجہ سے مصیبت میں پھنس گئیں۔ سیدہ ہما عابدین پچھلے بیس سال سے زائد عرصہ سے ییلری کلنٹن سے وابستہ ہیں اور ہیلری کلنٹن نے انہیں دوسری بیٹی کا درجہ دے رکھا تھا۔ سیدہ ہما عابدین ہیلری کے تمام رازوں سے وابستہ […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 Amir, cinimas, Dangal, december, hit, in, Khans, Next, superhit, the, will اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی
بمبئی(یس اردو ویب ڈیسک)عامرخان مسٹر پرفیکٹ کی نئی ہند ی فلم ’’دنگل‘‘جس کا کہ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا ، اس کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے ۔ عامر خان کی فلم کی کہانی ریسلر مہاویر سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے اور اس میں ایکشن،جذبات، کامیڈی،تھرل،سسپنس، میوزک اور […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 bollywood, each, Films, fought, get, heroines, Khan, King, other, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: شاہ رخ خان بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں اور ان کے ساتھ بہت سی اداکارائیں کام کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن کترینہ کیف نے کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے جھگڑا مول لیا۔ میڈیا زرائع کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی آنے والی فلم میں شاہ رخ […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 Expensive, marriage, Most, worlds اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
ماسکو : ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادی کو یادگار بنانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑے۔ایک روسی بزنس مین کی بیٹی کی شادی میں چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے لٹا دیئے گئے۔ یس اردو نیوز کے مطابق الخوم شوکیرووا نامی آئل ٹائیکون کی بیٹی کی شادی کی تقریب ماسکو […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 breaking, internet, Nepal, records, sabzi, tarkari, Wali اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سے شہرت ہانے والے پاکستان کے چائے والے اور رکشہ والا کے بعد ایک اور ملک بھی اپنی سبزی والی کو لے کر میدان میں آگیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق نیپال کی سبزی فروش بچی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جو ارد گرد سے […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 days, election, four, in, just, presidential, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی انتخابات میں محض چار دن باقی رہ گئے ، ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان عوام حمایت کا فرق بہت کم رہ گیا۔اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ہلیر ی کلنٹن […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 80-year-old, caused, Chinese, internet, model, on, the, waves اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے والے 80 سالہ ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ وینگ دیشن ایک چینی اداکار ہیں جن کی عمر 80 سال ہے ،وینگ نے چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کی اور دیکھنے والوں کو خوب حیران کیا۔ ریمپ پر ماڈلنگ کر کے وینگ […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 and, china, dispatched, first, largest, launch, rocket, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین نے اپنا پہلا اور سب سے بڑا لانگ مارچ فائیو راکٹ کامیابی سے خلاء کی جانب روانہ کردیا ہے۔ لانگ مارچ فائیو چین کا سب سے بڑا کیریئر راکٹ ہے جسے چین کے صوبہ ہونان کے وین چانگ لانچنگ مرکز ذریعے خلاء کی جانب بھیجا گیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راکٹ […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 106, Airlines, airport, and, Destruction, from, lives, pilot, saudi, saved, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
قاہرہ: سعودی ایئرلائن کے پائلٹ نے بریک فیل ہو جانے کے باوجود طیارے کو بحفاظت اتار کر ناصرف 106 مسافروں کی جان بچائی بلکہ قاہرہ ائیرپورٹ کو بھی بڑی تباہی سے بچالیا۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز 106 مسافروں کو لے کر دمام سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ جانے والی پرواز کے کپتان نے […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 A, america, and, barack, donald, is, obama, the, threat, to, trump, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیرولینا: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف دنیا بلکہ خود امریکا اور طویل جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی آزادی اور انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں۔ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ میں سب کو یہ بات سمجھانا چاہتا […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 barbarism, determination, Future, in, Indian, Kashmiris, lodhi, maliha, of, on, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کے تعین میں بھارتی بربریت کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ہرصورت بھارتی تسلط سے آزادی چاہتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 63, in, jail, prisoners, refused, release, the, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جوزف لیگن نامی اس قیدی کو 16 سال کی عمر جیل میں ڈالا گیا تھا۔ اب اس قیدی کی عمر 79 سال ہو چکی ہے۔ فلاڈلفیا: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل کی سلاخوں کے پیچھے 63 سال سے بند ایک امریکی قیدی نے رہا ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ 79 سالہ […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 businessman, daughters, has, his, Hundreds, laid, millions, moscow, of, Russian, to, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]