counter easy hit

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

Nevada: suspect removed stage Trump kysbhy

Nevada: suspect removed stage Trump kysbhy

امریکی صدارتی انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی، نیواڈا میں مشکوک شخص کےشبہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دوران خطاب اسٹیج سے ریسکیوکیا گیا۔ دوسری جانب ہیلری کی انتخابی مہم میں کیٹی پیری اور بون جووی نے میوزک کا تڑکا لگایا۔

امریکی ریاست نواڈا میں خطاب کے دوران ٹرمپ کو مجمعے میں مشکوک شخص کی موجودگی کا احساس ہوا تو سیکورٹی اہلکارفوری حرکت میں آگئے ۔مشکوک شخص اور مجمعے کی تلاشی کے بعد سیکورٹی اہلکاروں نے صورتحال کو کلیئر قراردیا اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا خطاب مکمل کیا ۔

دوسری جانب تازہ سروے میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 3 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے ۔ہیلر ی کی انتخابی مہم کے دوران میوزک کا تڑکا بھی جاری ہے ۔معروف گلوکارہ کیٹی پیری نے پرفارم کیا ۔

فلوریڈا کی انتخابی مہم میں ہیلری نے سیاہ فام ووٹرز کومخاطب کیا۔ گزشتہ سال پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونےوالے نوجوان کی والدہ کو اسٹیج پر خصوصی طور پر مدعو کیاگیا۔فلوریڈا کی تقریب میں گلوکار بون جوی نےبھی ماحول گرمایا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website