counter easy hit

سائنس فکشن فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا باکس آفس پر راج

Science fiction film "Dr. astrynj 'rule the box office

Science fiction film “Dr. astrynj ‘rule the box office

ہالی وڈ کی سپر ہیرو سائنس فکشن ایکشن فلم’ڈاکٹر اسٹرینج‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔

ایکشن سے بھر پور مناظر کی عکاسی کرتی فلم’ ‘ڈاکٹر اسٹرینج‘ 8 کروڑ 50 لاکھ کی کمائی کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی۔ اسکاٹ ڈیرکسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نیورو سرجن کے گرد گھومتی ہے جس کا کیریئر ایک خطرناک حادثے کے بعد تباہ و برباد ہو جاتا ہے تاہم وہ غیر معمولی طاقت حاصل کر کے برائی کے خاتمے کی جنگ پر نکل پڑتا ہے۔

فلم پہلے ہی ہفتے 8 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کمائی کرنے میں کامیاب رہی۔

اینیمیٹیڈ کرداروں پر مبنی کامیڈی فلم ‘ٹرولز 4 کروڑ پچاس لاکھ کمائی کیساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website