counter easy hit

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنرکی دیوالی کی تقریب میں شرکت

NEW DELHI: Pakistan High Commissioner attended the Diwali ceremony

NEW DELHI: Pakistan High Commissioner attended the Diwali ceremony

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ شب نئی دہلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا اہتمام بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے کیا تھا، اس تقریب میں بھارت میں امریکی سفیر ، بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ، قومی سلامتی کے بھارتی مشیر اجیت دوول اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

اڑی واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر الزام لگایا تھا، جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہیں، اس کے باوجود پاکستان نے امرتسر میں اگلے ماہ ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website