counter easy hit

Vote

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

کوئی انسان دوست بھی ایوان بالا میں پہنچ گیا

تحریر : کاشف محمود خان چند روز پہلے تک ملک میں ہر طرف سینیٹ کے انتخابات کاشو وغوغا تھا اور پھر سینیٹ کے انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خوب تذکرہ ہوا معلوم ہوا کہ کروڑوں روپے ایک ایک ووٹ کی قیمت لگی، پارٹیوں نے ایک دوسرے پر خوب الزامات لگائے اور پھر سینیٹ کے چیئرمین […]

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

عمران خان بتائیں ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ان کے امیدوار کو 16 ووٹ کیسے ملے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آستینیں چڑھا کر بات کرنے والے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بتائیں کہ سینیٹ انتخابات میں ڈپٹی چیرمین کے لئے حصہ لینے والے ان کے امیدوار کو 7 کی […]

فرانس میں خواتین کے ووٹ کی تاریخ

فرانس میں خواتین کے ووٹ کی تاریخ

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس یوں تو اٹھارھویں صدی میں فرانس دنیا کا سب سے مہذب ، متمدن اور ترقی یافتہ ملک تھا۔ تہذیب و اخلاقیات ، تعلیم ، حقوق انسانی ، سیاسیات ، غرضیکہ ہر موضوع پر اس کے ممتاز مفکرین اور ادیبوں نے دنیا میں عروج حاصل کیا ۔ لیکن مالی بے ضابطگیوں اور […]

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

عمران خان نے سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین کیلئے ووٹ کی شرط رکھ دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے لیے ووٹ دینے کی شرط رکھ دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے گی، تو تحریک انصاف […]

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

پشاور (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے رات آٹھ بجے کا وقت دے دیا ہے۔ ارکان اسمبلی خیبر پختون خوا رات آٹھ بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 21

وزیرِاعلی پنجاب 9 سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے

وزیرِاعلی پنجاب 9 سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے

لاہور (یس ڈیسک) وی آئی پی کلچر سینیٹ انتخابات میں بھی چھا گیا، خادم اعلی ووٹ ڈالنے نو گاڑیوں کے قافلے کیساتھ اسمبلی پہنچے۔ پنجاب کے خادم اعلی کا نرالہ انداز ہے، سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے شاہانہ انداز میں پہنچے، وزیرِاعلی پنجاب اسمبلی پہنچے تو گاڑیوں کی قطاریں ہی لگ گئی۔ خادم اعلی کی […]

واہ مولانا واہ !

واہ مولانا واہ !

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اگر پارلیمنٹ میں22 ویں ترمیم لائی گئی تواِس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ میںبھی آسکتی ہے ۔تحریک کے اِس بیان کے ساتھ ہی مولانافضل الرحمٰن کے ہاتھوںکے طوطے اُڑ گئے اوراُنہوں نے درِزرداری پہ پناہ لینے […]

مال مفت دل بے رحم

مال مفت دل بے رحم

تحریر : روہیل اکبر پاکستان میں کرپشن اور چور بازاری اب اتنی عام ہو چکی ہے کہ جس دن کمیشن لیتے ہوئے، سفارش کرواتے ہوئے اور لین دین کی باتیں کرتے ہوئے نہ سنیں تو بے چینی سی ہونے لگتی کہ سیاستدانوں نے آج ہمارے ملک کا نقشہ ہی تبدیل کردیا ہے اور حالات بھی […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

کوئٹہ (یس ڈیسک) پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کے مدمقابل عبدالقاہر اچکزئی کو 14 ووٹ ملے۔ آل پارٹیرز ڈیموکرٹیک الائنس کے ملک نعیم بازئی ضلع کونسل کوئٹہ کے چیئرمین جبکہ پشتونخوا میپ کے عصمت اللہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ […]

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان من پسند فیصلے والا جوڈیشل کمیشن چاہتے ہیں، جو ممکن نہیں۔ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ بدانتظامی کو بھی دھاندلی میں شامل کیا جائے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی حسن اقبال نے کہاہے کہ ووٹوں کی کاؤنٹر فائل […]

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

لاہور (یس ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا […]

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیس ویں ترمیم کی منظوری کے بعد رضا ربانی نے نم آنکھوں کے ساتھ اظہار خیال کیا۔ فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دینے پر شرمندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بھی ان کے آنسو واضح دکھائی دیئے۔ رضا ربانی کے خطاب سے ایوان کا ماحول افسردہ […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]

1 4 5 6