counter easy hit

مطلب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے یوم تاسیس تقریب

تحریر: حافظ سیف الرحمان ادب انسانی زندگی کی ترجمانی کرتا ہے ہمیں ادب سے دلی لگاو رکھنا چاہیے آج جس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں اسکا مطلب بھی یہی ہے کہ معاشرے میں نوجوانوں کے شعور کیسے بیدار کیا جاسکتا ہے اور معاشرے کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کیا طریقہ اپنانا چاہئے اور […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

ہمارا پاکستان

ہمارا پاکستان

تحریر : بنت اسحاق پاکستان کا مطلب کیا “لا الہ الا اللہ” یہی وہ نعرہ ہے جو برصغیر کے ہر چھوٹے بڑے کی صرف زبان پر ہی نہیں بلکہ دل میں رچ بس گیا تھا۔اسی نعرے کی اساس پر مسلمانان ہند نے حصول پاکستان کے لیے جدوجہد کی جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئے۔ 1857ء […]

الطاف حسین نے وزیراعظم کے مکھی مرجانے کے بیان کا غلط مطلب لیا، پرویز رشید

الطاف حسین نے وزیراعظم کے مکھی مرجانے کے بیان کا غلط مطلب لیا، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ الطاف حسین نے وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا جب کہ وزیراعظم تو انہیں شہد کی مکھی سمجھتے ہیں جومٹھاس پیدا کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے مکھی مرجانے پر ہڑتال سے […]

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

لاہور (یس ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]