counter easy hit

تحریکِ انصاف

ہنگامہ ہے کیوں برپا

ہنگامہ ہے کیوں برپا

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل لاہورمیں انتخابی گہماگہمی اپنے عروج پرہے ۔ایک طرف بلدیاتی امیدوار کشکول تھامے گلی گلی ووٹوںکی بھیک مانگتے پھرتے ہیںتودوسری طرف NA-122 کے ضمنی انتخاب میںنواز لیگ اورتحریکِ انصاف کھڑاک پہ کھڑاک کیے جارہی ہیں۔ حقیقت یہی کہ سارا ”کھڑاک” ہمارے کپتان صاحب کی مہربانی سے ہورہاہے جنہوںنے ضمنی انتخاب کو […]

واہ مولانا واہ !

واہ مولانا واہ !

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے اگر پارلیمنٹ میں22 ویں ترمیم لائی گئی تواِس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے لیے پارلیمنٹ میںبھی آسکتی ہے ۔تحریک کے اِس بیان کے ساتھ ہی مولانافضل الرحمٰن کے ہاتھوںکے طوطے اُڑ گئے اوراُنہوں نے درِزرداری پہ پناہ لینے […]

لال حویلی والے کی جیت

لال حویلی والے کی جیت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ابھی تک کانوں میں مارو، مَرجاؤ، جلاؤ گھراؤ کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ اشتعال انگیز باتیں ننکانہ صاحب کے جلسے میں مُنہ سے کَف چھوڑتے ہوئے شیخ رشیداحمد نے نسلِ نَو کومخاطب کرتے ہوئے کہیںاور پھر ہر جلسے میں متواتر مرنے مارنے کا درس ہی دیتے چلے گئے۔شور […]