counter easy hit

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

KPK Assembly

KPK Assembly

پشاور (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے رات آٹھ بجے کا وقت دے دیا ہے۔

ارکان اسمبلی خیبر پختون خوا رات آٹھ بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔