counter easy hit

بنیاد

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان میں اردو صحافت اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا میں میر خلیل الرحمان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا صحافتی دنیا میں نئے رنگ اور انداز سامنے آئے ،میر خلیل الرحمان نئی نسل کیلئے مشعل راہ تھے ،یہ بات مقررین نے جدہ میں میر صحافت میر خلیل الرحمان کی […]

ترقی کی بنیاد

ترقی کی بنیاد

تحریر : سرور صدیقی یہ بات یقینی ہے کہ ہم مسلمانوں کوآج بھی لوگوں نے وقت کی نزاکت کا احساس تک نہیں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے چین۔۔۔جاپان کی ترقی کو نگل گیا اب جاپانی کمپنیاں چین میں مینو فیکچرنگ کرنا اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہیں۔۔بنگلہ دیش کی آزادی کو صرف32سال ہو ئے ہیں اور وہاں […]

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

فلم انڈسٹری میں آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے، میرا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے زوال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ فلم والے وقت کے ساتھ نہیں چلے آج بھی ایڈہاک ازم کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے۔ میرا کا کہنا تھا کہ اسکرپٹ پر کوئی توجہ نہیں دی جا رہی۔ چند نئے آرٹسٹوں کو لے کر […]

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تحریر: عارف محمود کسانہ دور حاضر کا تعلیم یافتہ انسان پانچ ہزار سال کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر یہ جانتا ہے کہ موجودہ کائنات ۱۵ ارب سال پہلے Hydrogen کے ایک بڑے گولے Nebula کے طور پر خلا میں موجود تھی۔ جب یہ گولہ پھٹا تو وہ بڑا دھماکہ Big Bangہوا جس صدائے […]

اللہ اللہ ہے

اللہ اللہ ہے

تحریر: ابنِ نیاز اللہ خدائے وحدہ لا شریک کا اسمِ ذات ہے۔ دراصل لفظ اللہ دینِ اسلام کی بنیاد ہے۔ کیونکہ یہ ایک جامع لفظ ہے اس لفظ اور جس ہستی کا یہ نام ہے اس پر یقین کامل ہی اسلام میں داخل ہونے کا درست اور صحیح راستہ ہے۔ لفظ اللہ ایسا جامع ہے […]

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

قوم کو زرداری اور مشرف چاہئے،،،،،،،،،؟

تحریر : ریاض احمد ملک بوچھال کلاں پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس میں کریپشن کی بیماری کینسر کی طرح پھیل رہی ہے مگر بنانے والوں نے شائدنیک نیتی اور کلمہ کی بنیاد پر اسے بنایا تھا اسی وجہ سے اس کو کھانے والے اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے کہتے ہیں […]

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

اخلاقی اقدار اور ہمارا معاشرہ

تحریر: سجاد علی شاکر پاکستان اور بھارت کی آزادی سے لے کر اب تک دونوں ملک نہ صرف متعدد چھوٹی و بڑی جنگیں لڑ چکے ہیں بلکہ ان ملکوں کے ایٹمی طاقتیں بننے کے بعد اب ماہرین اس خطہ،با لخصوص کشمیر کو ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ” قرار دیتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی لڑائی […]

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر بات نہیں کی ،وزیرداخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 230 ارب روپے سے متعلق رینجرز کی رپورٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے قانون سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کی ایک سال کی کارکردگی کی بنیاد پر اپیکس کمیٹی میں سفارشات دیں ، امید ہےسندھ حکومت اس پر عمل […]

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یار

میاں افتخار نے بیٹا کھویا ، کسی کی جان کیسے لے سکتے ہیں :اسفند یار

پشاور : اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے اقدامات سے رکھی جا رہی ہے۔ پبی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی […]

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

چینی صدر کا دورہ روشن پاکستان کی بنیاد ہے: احسن اقبال

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چینی صدر کے دورہ سے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوا ہے۔ دھرنے والے لوگوں نے ملکی ترقی کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام چائنہ کی مدد سے جاری ہے اور اس […]

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت […]

کردار اور بدکر دار

کردار اور بدکر دار

تحریر: ایم سرور صدیقی علامہ اقبال نے کہا تھا وجودِ زن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات میں فساد کا ایک سبب۔۔ایک بنیاد یقینا عورت کا وجود بھی ہے تاریخ میں اس صنف ِ نازک نے شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ بھی رقم کی۔ دلوں اور ملکوں پر […]

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرت کی بنیاد توحید پر ہے اور اطاعت رب پر ہے لیکن بد قسمتی سے ہم ملک میں قرآن کو سپریم لا اور اللہ کی حاکمیت کا اعلان تو کرتے ہیں، اس پر عمل نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]