By Web Editor on November 11, 2017 automatic, decision, license, suspend, the, to, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آٹومیٹک ہتھیاروں کے لائسنسوں کومعطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تمام آٹومیٹک اسلحہ لائسنس معطل کردئیے جائیں گے۔ اس حوالے سے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو 2 اختیارات دئیے جائیں گے۔ […]
By Web Editor on November 11, 2017 Asim, Dr, join, leaders, Many, MQM, ppp, the, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]
By Web Editor on November 11, 2017 assets, british, demands, of, opposition, party, Queen, show, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پیرا ڈائز لیکس نے ملکہ برطانیہ کی آف شور کمپنی میں 1 کروڑ پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑا تھا، جہاں سے انہیں آمدنی ہوتی تھی۔ لیبر پارٹی کے شیدو وزیر خزانہ نے مطالبہ کہا کہ پیرا ڈائز […]
By Web Editor on November 11, 2017 closed, Karachi., leading, martyrs, memorable, police, road, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں پولیس نے یادگار شہدا کی طرف آنے اور جانے والے راستے بند کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مدنی مسجد اور لیاقت علی خان چوک سے یادگار شہدا تک آنے اور جانے والی جانے والی دو طرفہ سڑک کو کنٹینرز اور بلاک لگا کر بند کردیا ہے۔ اس موقع پر پولیس […]
By Web Editor on November 9, 2017 Allama, birthday, duties, guard, handle, Iqbal's, navy, of, Pak, staff, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر نوید حیات کی بھی مزار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی۔ مصور پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم ولادت، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال […]
By Web Editor on November 9, 2017 an, be, can, gave, go, I, indication, Nawaz, prison, ready, Sharif, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی قیادت کو الیکشن کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے اوراس بات کا عندیہ دیا ہے کہ ممکنہ طور پر انہیں جیل جانا پڑے گا، جس کیلئے وہ ذہنی طور پر تیار ہیں۔ نواز شریف نے پارٹی رہنمائوں، ارکان پارلیمنٹ کو عہدیداروں اور کارکنوں سے رابطہ بڑھانے کی […]
By Web Editor on November 9, 2017 22, Baba, bridge, bus, DUE, farid, fog, injured, on, out, Pakpattan:, Passengers, pulled, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکپتن: پاکپتن میں بابا فرید پل پر مسافر بس شدید دھند کے باعث قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ بابا فرید پل پر شدید دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ حکام کے مطابق دھند کے باعث بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس الٹنے سے 22 […]
By Web Editor on November 9, 2017 27:, 50, bus, ditch, injured, killed, more, passenger, people, talagang, than, the, to, went, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

چکوال: تلہ گنگ راولپنڈی روڈ پر ڈھوک پٹھان کے قریب کوہاٹ سے لاہور تبلیغی اجتماع پر جانے والی مسافر کوچ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری۔ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کیلئے جانیوالوں کی بس تلہ گنگ کے قریب پل سے نیچے گر گئی، نتیجہ میں 27 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے […]
By Web Editor on November 9, 2017 and, brazil, safe, school., students, teachers, the, to, uncontrolled, went, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

برازیل کے اسکول میں خوفناک حادثہ پیش آیا، بے قابو ٹرک کلاس روم میں داخل ہوگیا، طلبا و اساتذہ محفوظ رہے، ڈرائیور کو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ تیز رفتاری اکثر اوقات خوفناک حادثوں کا سبب بنتی ہے اور ایسا ہی کچھ برازیل میں بھی ہوا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک […]
By Web Editor on November 8, 2017 acquire, afridi, Arshi, blamed, confession, Khan, reputation, Shahid, to, wrong:on اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی: سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھارتی ماڈل عرشی خان کی جانب سے کلین چٹ مل گئی, جنہوں نے ماضی قریب میں لالہ سے نامناسب تعلقات کا انکشاف کیا تھا۔ سی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2016ء میں انکی جانب سے شاہد آفریدی کے […]
By Web Editor on November 8, 2017 000, 3, afghanistan, decides, more, nato, send, than, to, troops اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]
By Web Editor on November 8, 2017 ali, easy, For, is, it, justice, Mansoor, people, provide, Shah, soon, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]
By Web Editor on November 8, 2017 be, combine, decision, heard, Nawaz, of, on, references, request, Sharif, the, to, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے3ریفرنسز کو یکجا کرکے مشترکہ ٹرائل چلانے کی درخواست پر گزشتہ […]
By Web Editor on November 7, 2017 an, appeal, court, Day, filed, high, Holiday, in, Iqbal, lahore, of, restore, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے […]
By Web Editor on November 7, 2017 Ahmed, decision, dropped, from, National, principal, shehzad, team, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کی خراب فارم اور مسلسل ناکامی کے بعد انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے اور وہ آئندہ مہم جوئی کے دوران پاکستانی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ […]
By Web Editor on November 7, 2017 against, and, announce, extent, extreme, go, japan, Korea:, north, to, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹوکیو: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جاپان بہترین اتحادی ہے ، وہ امریکی ہتھیاروں سے شمالی کوریا کے میزائل گرا سکتا ہے ، اسے بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرسکتے ہیں۔ امریکا اور جاپان نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کیخلاف انتہائی حد تک جائیں گے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پریس کانفرنس سے […]
By Web Editor on November 7, 2017 Army, home, house, in, Indian, kashmir, Occupied, of, Operation, Pulwama, search, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سرینگر: لوگ گھروں سے نکل آئے ،مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا، آنسو گیس کے گولے داغے جبری مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے مونگہ ہامہ میں لوگوں نے بھارتی فوج کے آپریشن کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ، بھارتی فوجیوں […]
By Web Editor on November 7, 2017 A, book, burning, fire, from, Read, to, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: کسی کتاب کو جلانا نہایت ہی ناپسندیدہ اور بدترین فعل ہے جس پر کتاب دوست افراد سخت اشتعال میں بھی آسکتے ہیں کسی کتاب کو جلانا نہایت ہی ناپسندیدہ اور بدترین فعل ہے جس پر کتاب دوست افراد سخت اشتعال میں بٍھی آسکتے ہیں لیکن اس وقت کیا کیا جائے جب کسی کتاب کو پڑھا […]
By Web Editor on November 7, 2017 Corrupt, imran, institutions, is, Khan, save, targeting, the, themselves, to, tool اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اٹک: نواز شریف اور آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے لئے کھیلا، ملک کیلئے نہیں، کچھ لوگ صرف ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آئے، کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان کا اٹک میں جلسے میں خطاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]
By Web Editor on November 7, 2017 15, 25, Bhattian, collapsed, Died, DUE, fog, injured, one, person, Pindi, to, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق […]
By Web Editor on November 6, 2017 avoids, Condolences, Japanese, King, prostration, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]
By Web Editor on November 6, 2017 A, at, being, Dracula, DUE, killed, Malawi, Many, people, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا کے شبے میں قتل کررہے ہیں۔ جنوب مشرقی افریقی ملاوی کے گلی محلوں میں اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کے گروہ بن گئے ہیں […]
By Web Editor on November 6, 2017 acceptance, amount, For, heavy, karachi, of, sewage, supply, system, to, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے502.01 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ جامعہ کراچی میں پانی اور سیوریج کے نظام کی تشکیل نو کے منصوبے کے لیے رقم کی منظوری دینے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے حکومت سندھ اور […]
By Web Editor on November 6, 2017 $, 55, billion, cost, cpec, expected, from, increase, is, of, projects, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]