counter easy hit

شہرت کے حصول کے لیے شاہد آفریدی پر غلط الزام لگایا: عرشی خان کا اعتراف

نئی دہلی: سابق قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھارتی ماڈل عرشی خان کی جانب سے کلین چٹ مل گئی, جنہوں نے ماضی قریب میں لالہ سے نامناسب تعلقات کا انکشاف کیا تھا۔

To acquire reputation blamed wrong:on Shahid Afridi: Arshi Khan confessionسی کلاس بھارتی اداکارہ عرشی خان نے سچائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2016ء میں انکی جانب سے شاہد آفریدی کے بچے کی ماں بننے کا دعویٰ محض شہرت کے حصول کی خاطر کیا گیا اور یہ محض الزام تھا۔ واضح رہے کہ اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے عرشی خان کے بہتے ہوئے آنسو دیکھے جاسکتے تھے۔