counter easy hit

پاکپتن: بابا فرید پل پر دھند کے باعث بس الٹ گئی، 22 مسافر زخمی

پاکپتن: پاکپتن میں بابا فرید پل پر مسافر بس شدید دھند کے باعث قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔

Pakpattan: Bus pulled out on the Baba farid bridge due to fog,22 passengers injuredبابا فرید پل پر شدید دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ حکام کے مطابق دھند کے باعث بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس الٹنے سے 22 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔