By Web Editor on November 17, 2017 an, easy, increase, range, signal, to, way, WIFI اچھی بات, اہم ترین, خبریں

ایمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو مختلف آلات کو اپنے وائرلیس سگنلوں کے ذریعے […]
By Web Editor on November 17, 2017 also, blasphemy, case, court, do, had, high, If, islamabad, Minister, prime, summon, the, then, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ہائی کورٹ کے […]
By Web Editor on November 17, 2017 be, favor, handed, in, is, likely, of, over, Salman, saudi, Shah, son, the, throne, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]
By Web Editor on November 17, 2017 afghan, continue, in, pakistan, Peace, play, process, role, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک: امریکا میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے افغانستان میں امن ناگزیرہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچودہری نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب میں جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 accepted, al-Harriri, France, go, invitation, Saad, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری سعودی عرب سے جلد ہی فرانس روانہ ہو جائیں گے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مستعفی لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے فرانس آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے دورۂ ریاض کے دوران […]
By Web Editor on November 17, 2017 conflict, in, Mugabe, power, refuses, resign, ROBERT, to, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]
By Web Editor on November 17, 2017 bicycle, convert, Music, studio, to, trend, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

میلان: اٹلی کے شہر پالیرمو میں بائیسکل پر کار کا سٹیریو سسٹم نصب کر کے سڑکوں پر چلانا اب معمول بنتا جارہا ہے پاکستان میں کبھی بائیسکل انتہائی عام استعمال کی سواری تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اس رجحان میں کمی آتی گئی اور آج کل بائیسکل کا نام سنتے ہی ذہن میں یا تو بچوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 "Verna", abroad, decision, release, schedule, to, under اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملکی سینما گھروں میں بھی فلم کو آج ہی ریلیز کر دیا جائے گا۔ ملکی سطح پر سنسر بورڈ کی ریشہ د وانیوں کے باوجود ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ورنہ کو بیرون ممالک میں شیڈول کے تحت ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق […]
By Web Editor on November 17, 2017 cutting, Deepika, extremists, Hindu, nose, of, Padukone, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا نے بھارتی تاریخ مسمار کرنے کیلئے فلم میں پیسہ لگایا ہے۔ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا […]
By Web Editor on November 17, 2017 Balan, I'm, not, on, ready, to, TV, Vidya, work اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: اداکارہ کا کہنا ہے کہ عامر خان کے ٹی وی شو کی طرح شو کرنے کا سوچا تھا مگر میکرز کے ساتھ نہ بن سکی۔ بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ ٹی وی پر کام کرنے کے لئے ابھی تیار نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے کہا […]
By Web Editor on November 15, 2017 air, control, filter, largest, Pollution, the, to, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: سات میٹر اونچا سموگ فری ٹاور تیس ہزار کیوبک میٹر ہوا کو دھویں اور بیکٹیریا سے پاک کر کے صاف کر دیتا ہے چینی دارالحکومت بیجنگ میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے دنیا کا سب سے بڑا فلٹر نصب کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہوا میں آلودگی ایک اہم ماحولیاتی مسئلہ ہے […]
By Web Editor on November 15, 2017 hands, Japanese, painting, to, two, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: نوجوان ایک وقت میں دونوں ہاتھوں سے اتنی خوبصورت تصاویر تیار کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں جاپان کے شہر ٹوکیو سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے میں کمال مہارت رکھتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں ۔ […]
By Web Editor on November 15, 2017 approved, case, For, foreign, funding, give, League, N, PP, pti, request, the, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: دیگر مقدمات میں مصروف رہے ہیں، اپیلوں کی تیاری کیلئے مزید وقت دیا جائے: پی ٹی آئی وکیل کی عدالت سے استدعا سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مبینہ غیرملکی فنڈنگ کیخلاف کیس میں تیاری کیلئے مزید وقت دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں […]
By Web Editor on November 15, 2017 be, being, done, going, its, mian, Nawaz, not, punished, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: یہ پہلے سے لکھا ہوا ہے کہ ہر صورت سزا دینی ہے، دہرے معیار کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا یہ پہلے سے لکھا ہوا کہ ہر صورت سزا دینی ہے، سزا دی نہیں جا رہی بلکہ دلوائی جا رہی […]
By Web Editor on November 15, 2017 came, half, of, one, peoples, percent, the, to, wealth, worlds اہم ترین, خبریں

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگ دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں جبکہ ایک دہائی کے دوران دنیا کی دولت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 0.7 فیصد آبادی کے پاس 280 ٹریلین ڈالرز کی رقم ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں امیر اور ایک […]
By Web Editor on November 15, 2017 Faisalabad, from, Gojra, M4, Motorway, restart, to, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

موٹروے ایم4 کو فیصل آباد سے گوجرہ تک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، جبکہ ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد دھند کے باعث حد نگاہ صفر سے 30 میٹر ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق ایم ون اسلام آباد تا پشاور اور ایم ٹو لاہور تا اسلام آباد ٹریفک کے لئے کھلی ہےجبکہ […]
By Web Editor on November 15, 2017 "Verna", do, film, Khan, Mahira, not, Permission, show, to اہم ترین, خبریں, شوبز

سینٹرل بورڈ آف فلم سنسر اسلام آباد نے 17 نومبر کو ریلیز ہونے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘کو نامناسب قرار دیتے ہوئے اس کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی سنسر بورڈ کے چیئرمین مبشر حسن کا کہنا ہے کہ بورڈ کے پانچوں ارکان نے متفقہ طور پر فلم ʼورنہʼ کو […]
By Web Editor on November 15, 2017 actively, Arab, countries, crisises, end, of, president, Qatar, the, to, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔ کویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر […]
By Web Editor on November 15, 2017 clashee, DUE, France, in, lack, of, on, praying, road, space, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فرانس کے شہر کلیشی میں جگہ کی کمی کے باعث مسلمان سڑک پر نماز پڑھنے پر مجبور ہیں، شہر کے میئر کا کہنا ہے کہ اتنے فنڈز نہیں کہ مسلمانوں کو عبادت کے لیے متبادل جگہ فراہم کرسکیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مقامی حکام اور کنزو ویٹو پارٹی کے کچھ رہنما سڑکوں پر نماز پڑھنے […]
By Web Editor on November 15, 2017 closed, DUE, fog, forecast, from, Motorway, of, places, Punjab, rain, several, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
By Web Editor on November 15, 2017 'Brought, A, court, in, likes, marches, person, politics, Rafiq, Saad, the, to, war, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرنوں کا شوقین ایک فرد سیاست کی جنگ سیاسی میدان سے نکال کر عدالت میں لایا ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ سب مل […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 29, 3, After, be, days, Eid, expected, Govt. Holidays, If, Milad un-Nabi, moon, on, Safar, sighted, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں

کراچی: 12ربیع الاول کے موقع پر ایک اورسرکاری چھٹی کا دن قریب آرہا ہے ۔ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام پنجاب […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 "Uber", and, Announced, Cream, defeat, has, local, new, rickshaw, rules, to, Union اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں

لاہور: لاہور کی مقامی رکشہ یونین بھی نئی ٹیکنالوجی میں داخل ہو گئی، رکشہ یونین نے نے مقامی ہوٹل میں ”عوامی سواری“کے نام سے موبائل متعارف کر وا دی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی رکشہ یونین دور جدید کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اور مارکیٹ میں موجود رہنے کے لیے سوچ بچار کے بعد […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, courts, film, Ittefaq, Johar, Karan, notice, shahrukh, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی مشترکہ فلم ’’اتفاق‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے لیکن اس نے بولی وڈ کے بادشاہ اور نئی دہلی سرکار میں عدالتی جنگ چھیڑ دی ہے۔ کرن جوہر، شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان نے مشترکہ طور پر فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ ملہوترا، سونا […]