counter easy hit

اپوزیشن جماعت کا برطانوی ملکہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

The opposition party demands to show the assets of the British Queenپیرا ڈائز لیکس نے ملکہ برطانیہ کی آف شور کمپنی میں 1 کروڑ پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا پھوڑا تھا، جہاں سے انہیں آمدنی ہوتی تھی۔ لیبر پارٹی کے شیدو وزیر خزانہ نے مطالبہ کہا کہ پیرا ڈائز لیکس کے مطابق ملکہ الزبیتھ اپنے تمام اکائونٹس عوام کے سامنے پیش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکہ کے مالی امور کے نگراں ٹوری وزیر معافی مانگیں، ملکہ کو ان کے مشیروں نے بری طرح شرمندہ کیا ہے۔