By Web Editor on April 21, 2018 A, act, all, and, appeal, area, Baloch, be, Bhattu, condemn, could, fascinating, fear, fled, from, her, his, immediately, in, involved, is, it, karachi, Khatin, leadership, murderous, on, party, people, ppp, president, protected, punished, Saira, should, so, spot.We, strongly, test, that, the, they, this, to, today, tortured, unknown, visited, were, who, Wing, woman, womens, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ […]
By Web Editor on April 21, 2018 border, cricketers, flag, in, National, of, on, participating, the, to, Wagah اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز […]
By Web Editor on April 21, 2018 any, comment, courts, No, of, on, one, rafique, Saad, sayings, Supreme, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جو مرضی کہتا رہے سپریم کورٹ کی کسی آبزرویشن پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر خیبرمیل کے نئے ریک کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بنیادی طور پر ریلوے میں 65 سال تک […]
By Web Editor on April 21, 2018 appear, case, CONSTRUCTED, did, illegally, Nawaz, not, of, on, road, Sharif, spot, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: رائے ونڈ روڈ سے جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نیب طلبی پر پیش نہ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے علاج کے غرض سے لندن میں موجودگی کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کیس میں پیش نہ ہوسکے۔ نیب لاہور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو […]
By Web Editor on April 21, 2018 Accused, also, Anwar, JIT, killing, Naqib, new, of, on, rao, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نقیب اللہ محسود قتل کیس کی نئی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں بھی گرفتار مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر رواں سال 13 جنوری کو جعلی پولیس مقابلے میں 4 افراد کے قتل کا الزام برقرار رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار نے جعلی مقابلے میں نقیب محسود اور دیگر کو […]
By Web Editor on April 21, 2018 Brahma, chief, Intermediate, intervention, justice, on, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اتائی ڈاکٹروں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران اتائی ڈاکٹرزکی مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کون ہیں، مفادعامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کوکیوں سنوں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کا کہنا تھا کہ ہمارےساتھ […]
By Web Editor on April 20, 2018 ali, allegation, another, harassment, of, on, sexual, zafar اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے بعد صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہم جاوید نے بھی علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز پاکستان کی نامور گلوکارہ اور اداکارہ میشا شفیع نے ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں علی ظفر […]
By Web Editor on April 19, 2018 and, disabled, face, graduation, happiness, of, old, on, satisfaction, son, the, upon-, yemeni اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

صنعا یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]
By Web Editor on April 19, 2018 against, blamed, demanding, holocaust, Israeli, on, Poland, president, trial اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پولینڈ کی قومی تحریک رش نارڈوئے (آر این ) نے اسرائیلی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے پراسیکیوٹرز کے ہاں ایک درخواست دائر کی ہے۔ یہ درخواست اسرائیلی صدر ریووین رولین کی گزشتہ ہفتے پولش صدر آندرزیج ڈوڈا سے پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو میں سابق نازی جرمنی کیمپ آشو وٹز بیرکیناؤ میں ملاقات […]
By Web Editor on April 19, 2018 foreign, head, Modi's, office, Official, on, reaction, surgery, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر دفترخارجہ نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی کھلے عام تردید کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بار بار […]
By Web Editor on April 19, 2018 all, be, CM, front, house, load, Minister, of, on, parties, prime, protest, shedding, should, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے لیکن وفاق کو پرواہ نہیں وہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مل کر وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں میں ان کے ساتھ ہوں۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد […]
By Web Editor on April 18, 2018 Anti-judiciary, arrested, in, kasur, leaders, League, N, of, on, speech, the, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

قصور: قصو ر میں عدلیہ مخالف تقاریر اور معزز ججز کو مغلظات بکنے پر مسلم لیگ(ن) کے دو رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ قصور میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے نہ صرف عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں بلکہ نازیبا نعرے بھی لگوائے۔ عدلیہ مخالف ریلی میں (ن) لیگ کے رکن […]
By Web Editor on April 18, 2018 is, media, noisy, nusrat, on, raza, Sahar, Shahla, show, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈپٹی اسپکیر سندھ اسمبلی شہلا رضا کا کہنا ہے کہ ایک دن میڈیا بند ہو تو نصرت سحر عباسی خاموش ہوجائیں گی، یہ میڈیا پر دکھانے کے لیے شور مچاتی ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی اور منظور وسان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ […]
By Web Editor on April 18, 2018 A, blamed, body, child, Interior, karachi, Minister, of, on, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

راچی: وزیرداخلہ سندھ نے زیادتی کا شکار بچی کی لاش پر سیاست کرنے کا الزام دھر دیا۔ انھوں نے کہا کہ ورثا تدفین چاہتے تھے۔ فائرنگ میں پولیس ملوث ہوئی تو کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ سندھ نے یقین دہانی کروا دی۔ کراچی میں ننھی رابعہ پولیس اور مظاہرین میں گزشتہ روز تصادم کا […]
By Web Editor on April 18, 2018 ban, before, Development, elections, of, on, opposed, ppp, recruitment, schemes, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے الیکشن سے قبل سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی۔ الیکشن کمیشن نے 11 اپریل کو عام انتخابات 2018 کو شفاف بنانے کے لئے ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں میں بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ […]
By Web Editor on April 18, 2018 around, but, called, chief, Criticism, is, judiciary, justice, not, on, shameless, the, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت میں آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ وہ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں بھی […]
By Web Editor on April 18, 2018 answer, asked, commission, in, industries, not, on, plant, putting, the, treatment, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پانی،صحت اور صفائی سے متعلق سپریم کورٹ کے قائم کردہ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم نے حکام سے نالوں کی صفائی اور صنعتوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے متعلق رپورٹ طلب کرلی، کمیشن سربراہ نے حکم دیا کہ نالوں کے جو منصوبے کے ڈی اے کے پاس تھے وہ سندھ حکومت کو دیے […]
By Web Editor on April 18, 2018 ayesha, had, hands, henna, her, on, Rabia, sister, sunday اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلوچ پاڑہ سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی اور قتل کی جانے والی کمسن رابعہ کی بڑی بہن عائشہ نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی اور اس وجہ سے جب وہ کھانا نہیں کھا سکی میں نے […]
By Web Editor on April 18, 2018 allegation, Authorities, harassing, income, Karachi's, of, on, Small, tax, traders اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: چھوٹے تاجروں نے بدعنوان انکم ٹیکس حکام کی جانب سے ٹیکس دھندہ چھوٹے تاجروں کو ہراساں کرنے کے خلاف ان لینڈ ریونیو سروس کے مرکزی دفترکا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے آل کراچی جیولرز اینڈ مینو فیکچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن […]
By Web Editor on April 18, 2018 29, April, Era, new, of, on, take, Tehreek-e-Insaf, the, Tsunamis, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا ’’ٹکٹ‘‘ اس وقت انتخاب لڑنے کے خواہشمند سیاستدانوں کیلئے ’’ہما‘ کی مانند تصور کیا جا رہا ہے کہ یہ جس کے سر پہ بیٹھے گا وہ جیت جائے گا۔ مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، ق لیگ چھوڑنے کیلئے تیار بیٹھے الیکٹ ایبلز کے ساتھ ساتھ مضبوط حیثیت رکھنے والے آزاد امیدواروں کی اولین […]
By Web Editor on April 18, 2018 A, billion, cotton, decision, For, funds, half, of, on, Research, rupees, set, the, to, up اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]
By Web Editor on April 18, 2018 ban, confirm, diplomats, mobility, of, on, Pakistani, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ ایک انٹرویو میں امریکا کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نے کہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و […]
By Web Editor on April 18, 2018 be, Chaudhry, on, political, seen, Shujaat, time, unity, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پشاور سے تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری جاوید نسیم نے اپنے ساتھیوں اور ووٹروں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ(ق) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ ق لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے ان […]
By Web Editor on April 18, 2018 Azam, Babar, burden, chief, expectations, gave, of, on, selector, the اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: انضمام الحق نے بابر اعظم پر توقعات کا بوجھ لاد دیا،چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین کی کارکردگی پر نظریں ہوںگی،محدود اوورز کی کرکٹ میں کارکردگی ٹیسٹ میچز میں نہ دہرا پائے تو سوچنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم محدود اوورز کی کرکٹ میں میں تو بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب ہوئے […]