By Web Editor on April 17, 2018 God, Lord, Now, of, on, played, road, Sachin, Tendulkar, the اہم ترین, خبریں, کھیل

بھارت میں ’کرکٹ کے بھگوان‘ کا درجہ رکھنے والے سچن ٹنڈولکر نے کھیل کا میدان چھوڑ دیا ہے مگر وہ کرکٹ اب بھی کھیلنا چاہتےہیں۔ وہ ریٹائرمنٹ کے باوجود کرکٹ چھوڑنے میں ’ناکام ‘ہیں،انہوں نے میدان کے بجائے اب سڑک پر اپنی بیٹنگ کے جوہر دکھانے شروع کردئیے ہیں،اس کا ثبوت یہ ویڈیو ہے۔ ماسٹر […]
By Web Editor on April 17, 2018 chief, disclosure, hideout, justice, luxury, notice, of, Official, ofthe Chief Justice, on, the, vehicles اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار کے ازخود نوٹس پر لگژری گاڑیاں تہہ خانے میں چھپانے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گاڑیاں چھپانے کا حکم کس نے دیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سرکاری اداروں کی […]
By Web Editor on April 17, 2018 ban, confirm, diplomats, in, movements, on, Pakistani, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں کی بلااجازت نقل و حرکت محدود کرنے کی تصدیق کردی۔ امریکہ کے معاون نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن نےکہا ہے کہ امریکہ نے یہ پابندی پاکستان کی جانب سے امریکی سفارت کاروں کی بلا اجازت نقل و حرکت پر عائد پابندی […]
By Web Editor on April 17, 2018 aggression, AMERICAN, and, on, overwhelmed, QUESTIONS, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار بڑی […]
By Web Editor on April 17, 2018 aggression, AMERICAN, and, on, overwhelmed, QUESTIONS, Syria اہم ترین, خبریں, کالم

امریکا کہ جس کی ایک سو سالہ تاریخ کا مطالعہ کرنے سے علم ہوتا ہے کہ امریکی استعمار نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ایک ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائیاں بھی کی ہیں۔ حالیہ صدی میں افغانستان اور عراق پر امریکی فوجی یلغار […]
By Web Editor on April 17, 2018 2018, going, in, is, lecture, on, the, what اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں الیکشن 2018ء کی آمد آمد ہے۔ الیکشن میں کیا ہونے والا ہے؟ کس کے سر حکومت کا سہراسجے گا؟ کون اگلے پانچ سال کے لئے پاکستانی عوام کی نمائندگی کرے گا؟ یہ چند سوالات ہیں جو ہر ایک پاکستانی کے ذہن میں ہیں۔ وفاقی حکومت قومی اسمبلی کی نشستوں کی بنیاد […]
By Web Editor on April 17, 2018 Alam, chief, Fawad, have, issuing, Licenses, Non, of, on, selection, selectors, started اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: چیف سلیکٹر انضمام الحق فواد عالم کے عدم انتخاب پر جواز تراشنے لگے۔ فواد عالم کو ایک بار پھر نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی اور خاص طور پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، انھوں نے اس حوالے سے ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ […]
By Web Editor on April 17, 2018 also, circles, fingers, government, National, of, on, selection, selectors, started, taking, team, the اہم ترین, خبریں, کھیل

اسلام آباد /لاہور: دورئہ برطانیہ کیلیے قومی ٹیم کی سلیکشن کے بعد حکومتی حلقے بھی سلیکٹرز پر انگلیاں اٹھانے لگے. دورئہ انگلینڈ کیلیے منتخب ناتجربہ کار اسکواڈ میں کئی حیران کن فیصلے سامنے آئے، مشکل کنڈیشنز میں ٹیسٹ میچز کیلیے جہاں اس فارمیٹ میں ایک میچ کا بھی تجربہ نہ رکھنے والے امام الحق، فخرزمان، فہیم اشرف، عثمان […]
By Web Editor on April 17, 2018 anti-judicial, ban, chief, court, justice, Nawaz, notice, of, on, sharifs, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نوازشریف کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا ازخود نوٹس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز نواز شریف، مریم نواز اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 16 ارکان اسمبلی کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر 15 روز کی پابندی لگائی ہے۔ چیف جسٹس نے ہائیکورٹ کے فیصلے […]
By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, his, on, PMLN, positive, president, reaction, remarks, Sultana Asghar, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس ( نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ ) کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ جس ملک میں گالیاں دینے اوردارالحکومت بند کر کے سیکورٹی اداروں کا مذاق اڑانے والوں کو کھلی چھوٹ دی جائے اور مقبول ترین راہنمائو ں کی زبان پر تالہ لگا دیا جائے اس ملک میں ترقی […]
By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, ban, Chief Executive, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, grave, his, MIAN HANIEF, on, PML N, reaction, remarks اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کی تقاریر پر پابندی لگانا کسی بھی طرح سے مہذب ترین قوموں میں روا نہیں۔ یہ وہ سب سے اوچھا ترین ہتھکنڈا ہے جو مقتدر حلقوں نے اعلیٰ عدلیہ کے ذریعے استعمال کیا […]
By Web Editor on April 16, 2018 Anti-judiciary, Asghar Burhan, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, General, his, on, positive, pti, reaction, remarks, Secretary اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل اصغر برہان نے عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے شکرگزار ہیں جنہوں نے پیمرا اور ٹی وی چینلز کو حکومتی اثرورسوخ سے آزاد کیا ہے۔ اس طرح آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیمرا کے […]
By Web Editor on April 16, 2018 Abrar Kayani, Anti-judiciary, ban, EX-PRIME MINISTER'S, expressed, France, his, leader, on, positive, pti, reaction, remarks, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور ممتاز بزنس مین ابرار کیانی نے کہا ہے کہ عدلیہ مخالف تقاریر پر آئین و قانون کو حرکت میں آنا چاہیے مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں پیمرا جیسے نام نہاد خود مختاری رکھنے والے ادارے آئین و قانون کو خود ہی مزاق بنا رہے ہیں۔ […]
By Web Editor on April 16, 2018 Akmal's, anniversary, birth, favorite, his, life, message, of, on, the, Twitter, Umar اہم ترین, خبریں, کھیل

اہور: کرکٹر عم اکمل نے ٹوئٹر پر اپنی شریک حیات کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت شاعری پر مشتمل نیک تمناوں سے بھرا پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر نے نور (بیوی) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “محبت کے دلکش رنگ جو آپ کی وجہ سے زندگی میں داخل ہوئے ہیں انہیں […]
By Web Editor on April 16, 2018 addiction, Ethiopian, foot, hands, inhabitants, INSTEAD, of, on, to, walking اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب […]
By Web Editor on April 16, 2018 be, continues, dangerous, For, If, invasion, it, on, putin, Syria, the, Us, Vladimir, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]
By Web Editor on April 14, 2018 boat, cross, Nawaz, on, Sharif, the, to, wants اہم ترین, خبریں, کالم

نواز شریف جب کرپشن میں پھنسے تو جھوٹ کی کشتی پر سوار ہو کر پار ہونا چاہتے ہیں جو اس بار کسی طرح بھی ممکن نہیں۔ اس لیے کہ اب ملک کی اعلی عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہے۔دوسرا نواز شریف کے ملک کے خلاف اتنے زیادہ اقدامات سامنے آ گئے ہیں کہ شاید اللہ […]
By Web Editor on April 14, 2018 ban, building, karachi, multi-purpose, on اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں کثیر المنزلہ عمارت پر پابندی برقراررکھتے ہوئے کہا ہے کہ جن علاقوں میں 2منزلہ یا اس سے زائد پرپابندی ہے وہ برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فیصل عرب نے اپنے ریمارکس میں کہا […]
By Web Editor on April 14, 2018 ayesha, Khans, media, Nikah, on, Pictures, social, Viral اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: سابق اداکارہ عائشہ خان، میجر عقبہ حدید ملک سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عائشہ خان کے نکاح میں رشتے داروں اور قریبی دوست احباب نے شرکت کی۔ دلہا دلہن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک باد پیش کی۔ عائشہ خان ہمیشہ کی طرح اپنے نکاح کی تقریب میں بھی خوبصورت اور […]
By Web Editor on April 13, 2018 all, court, decision, forgot, have, mother, My, OBEY, on, rules, the, to, turn, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]
By Web Editor on April 12, 2018 Complete, four, in, innocent, kashmir, martyrdom, Occupied, of, on, strike, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی مظالم اور ریاستی دہشتگردی میں 4 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس موقع پر زیادہ تر تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے […]
By Web Editor on April 12, 2018 ban, dead, feed, from, hens, in, on, poultry, preparation, Punjab اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے پولٹری فارم، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے جب کہ مردہ مرغیوں سے فیڈ کی تیاری بھی ممنوع ہوگی۔ محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے پولٹری فارم ، ہیچری اور رینڈنگ یونٹ کی تنصیب کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے نیا ضابطہ کار جاری کیا […]
By Web Editor on April 12, 2018 abroad, all, and, COO's, going, indicted, MD's, of, on, PIA, restriction اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے کے ایم ڈیز نے ادارے کابیڑا غرق کیا ہے اور قومی ائیر لائن کو برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے اور ملک کا نقصان کرنے والے غدار اور ظالم ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]
By Web Editor on April 11, 2018 daughter, Dhoni, Dhoni's, King, Kolkata, media, ms, of, on, Pictures, social, with, Zwali اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی کی بیٹی زیواکےساتھ تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کی حوصلہ افزائی،حمایت اور نئے دوست بنانے میں سب سے آگے ہیں یہی […]