counter easy hit

Wagah

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

وزیراعظم عمران خان کی واہگہ بارڈر آمد متوقع

لاہور: گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج رہا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ ذرائع کے مطابق ابھی نندن کو آج سہ پہر 3 بجے کے قریب اسلام آباد سے لاہور لایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز […]

واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھر گر گیا

واہگہ بارڈر پر پریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھر گر گیا

 لاہور: واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پر آ گرا۔ واہگہ باڈر پرپریڈ کے دوران جہازی سائز کا بھارتی ترنگا رسی ٹوٹ جانے کے باعث زمین پرآ گرا اور اس دوران بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لیے بھرپور […]

لاہور: واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

لاہور: واہگہ بارڈر، پرچم اتارنے کی پر وقار تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر آج لاہور میں واہگہ بارڈر اور قصور کے قریب حسینی بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقاریب منعقد ہوئیں۔ واہگہ بارڈر پر پریڈ کا پنڈال عوام سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا جہاں حاضرین کا جذبہ حب الوطنی عروج پرتھا، ہزاروں شہری پاک افواج کے مختلف دستوں اور بینڈز کی […]

بھارت سے واہگہ کے ذریعے روئی کی درآمد شروع

بھارت سے واہگہ کے ذریعے روئی کی درآمد شروع

بھارت سے واہگہ باڈر کے ذریعے روئی کی درآمد شروع ہو گئی، ٹیکسٹائل ملز مالکان کے ایک گروپ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے ،امپورٹرز کا کہنا ہے کہ بھارت میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کے رجحان کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل ملز مالکان کی جانب سے بھارت سے روئی درآمد کی […]

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

لاہور: بولی وڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔ اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر […]

پاکستان رینجرز نے عید پر بھارت کی جانب سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا

پاکستان رینجرز نے عید پر بھارت کی جانب سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا

واہگہ : پاکستان رینجرز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے بی ایس ایف کی جانب سے بھجوائی گئی مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔ بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ہمیشہ سے بھارت کا وطیرہ رہا ہے جو ایک طرف کںٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے معصوم […]