counter easy hit

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بزدلانہ فعل میں ملوث افراد کو فورا گرفتار کرکے سزا دی جائے اور پارٹی ورکرز کو ہر قسم کی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف بھٹو ازم کی پرچار کر سکے

یہ خاتون پاکستان پیپلز پارٹی کراچی خوتین ونگ کی صدر سائرہ بلوچ ہیں جن کو آج اپنے علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے
ہم ایک عورت پر اس بزدلانہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ اس بزدلانہ فعل میں ملوث افراد کو فورا گرفتار کرکے سزا دی جائے اور پارٹی ورکرز کو ہر قسم کی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف بھٹو ازم کی پرچار کر سکےThis is the women's party PPP Karachi Khatin Wing President Saira Baloch, who today visited his area, unknown people were tortured and fled from the spot. We strongly condemn this fascinating act on a woman and appeal to her leadership that people involved in this murderous act should immediately be punished and all party workers should be protected so that they fear Bhattu Could test it