counter easy hit

kasur

جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر سے خاتون کو عشق مہنگا پڑ گیا

جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر سے خاتون کو عشق مہنگا پڑ گیا

قصور (نیوز ڈیسک) جیل سپرنٹنڈنٹ کیساتھ دوستی کا برا انجام، محکمہ جیل کے افسر نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جسم کے کئی حصے بھی جلا دیے، تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور نے خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا،آج متاثرہ خاتون ولیا امان شیخ کوسپرنٹنڈنٹ قصورجیل غلام سرور کے خلاف […]

بلوچ ریجیمیںٹ AMX کیمپ Kasur میں میس ویٹر اور مسالچی مراسلہ کے لئے پاک فوج کی ملازمتیں 2019

بلوچ ریجیمیںٹ AMX کیمپ Kasur میں میس ویٹر اور مسالچی مراسلہ کے لئے پاک فوج کی ملازمتیں 2019

Pak Army Jobs 2019 for Mess Waiter and Masalchi Posts at Baloch Regiment AMX Camp Kasur 4 April, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199

لاہور ہائیکورٹ نے قصور سے تعلق رکھنے والے شیخ وسیم اختر سمیت 19 افراد کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے قصور سے تعلق رکھنے والے شیخ وسیم اختر سمیت 19 افراد کی ضمانت منظور کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر اور نعرے لگانے والے لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کر لی ہے، لیگی رہنماؤں شیخ وسیم اختر اور نعیم صفدر کو 18 ساتھیوں سمیت 1،1لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماؤں شی وسیم اختر اور نعیم […]

تحریک انصاف کا نامور سیاستدان اور عمران خان کا بڑا اتحادی قصور میں گرفتار ۔۔۔۔۔ اعلیٰ ترین شخصیت کی سفارش پر تھوڑی دیر بعد رہا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

تحریک انصاف کا نامور سیاستدان اور عمران خان کا بڑا اتحادی قصور میں گرفتار ۔۔۔۔۔ اعلیٰ ترین شخصیت کی سفارش پر تھوڑی دیر بعد رہا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

قصور (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے نامور رہنما اور سابق گورنر پنجاب کو قصور کے نواح گنڈا سنگھ والاکے سرحدی علاقے میں غیر قانونی شکار کھیلنے پر گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھراپنے 25 ساتھیوں کے لشکر کے ہمراہ غیر قانونی شکار کھیلتے ہوئے پکڑے گئے […]

قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ

قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ

قصور: (اصغر علی مبارک) قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ ہوگئیں ایم پی اے ایم این اے سمیت دیگر کارکنوں کو پنجاب پولیس نے عدالت کے احاطے اسے گرفتار نہیں کیا Post Views – پوسٹ […]

قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر پر (ن) لیگ کے دو رہنما گرفتار

قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر پر (ن) لیگ کے دو رہنما گرفتار

قصور: قصو ر میں عدلیہ مخالف تقاریر اور معزز ججز کو مغلظات بکنے پر مسلم لیگ(ن) کے دو رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ قصور میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران  مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے نہ صرف عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں بلکہ نازیبا نعرے بھی لگوائے۔ عدلیہ مخالف ریلی میں (ن) لیگ کے رکن […]

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور(نمائندہ خصوصی) ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا گیا، قصور میں زینب اور درندگی کا شکار دیگر بچیوں کیلئے شہریوں کا شمعیں جلا کر جلوس نکالا گیا ہے۔جلوس زینب کے گھر سے لاش ملنے کی مقام تک نکالا گیا، بچے بھی جلوس […]

زینب قتل ،فوٹیج سے مشابہت رکھنے والا ایک شخص گرفتار

زینب قتل ،فوٹیج سے مشابہت رکھنے والا ایک شخص گرفتار

معصوم بچی زینب کے قتل کے کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، تاہم اس کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا۔قصور میں زینب قتل کیس کے حوالے سے تحقیقاتی اداروں کو ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو ملی ہے جس میں زینب […]

قصور واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے، خورشید شاہ

قصور واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شا ہ کا کہنا ہے کہ قصور میں پیش آنے والا زیادتی کا واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر صوبائی حکومت پر برس پڑے، انہوں نے کہا کہ قانون ہے لیکن عملدرآمد نہیں کرایا جا رہا، اشتہاروں میں نظر آنے والی فورس […]

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی نماز جنازہ ادا

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی نماز جنازہ ادا

قصور میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 2 نوجونواں کی نماز جنازہ قصور کے کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے بعد قصور میں مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگ کے ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا […]

قصور، معصوم زینب کا قاتل آرمی انٹلی جنس اداروں کی حراست میں ، پولیس بے خبر

قصور، معصوم زینب کا قاتل آرمی انٹلی جنس اداروں کی حراست میں ، پولیس بے خبر

قصور(یس اردو نیوز)انتہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معصوم زینب کے قاتل کو آرمی انٹیلی جینس اداروں نے کچھ دیر پہلے گرفتار کر کے مزید تفتیش کیلئے لاہور منتقل کردیاگیا ہے جس کو تفتیش کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔   مکمل تفتیش کے بعد  وزیراعلی پنجاب میڈیاکو تمام تفصیلات سے آگاہ […]

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور: مشتعل مظاہرین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا

قصور میں مشتعل مظاہرین نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوابول دیا، ٹریفک بلاک کردی، صورتحال کشیدہ دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملہ اسپتال سے چلا گیا۔ قصور میں آج صورتحال سخت کشیدہ ہے، ڈنڈا بردار مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اورایک دروازہ توڑ دیا۔ مظاہرین […]

چیئرمین سینیٹ کا قصور کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار ، زینب کو انصاف دلانے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پر زور

چیئرمین سینیٹ کا قصور کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار ، زینب کو انصاف دلانے کیلئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پر زور

اسلام آبا د(یس اردو نیوز)ء چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے قصور میں سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے اندوہناک واقعہ پر شدید دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری معاشرتی پستی اور اخلاقی گراوٹ کو ظاہر کرتا ہے اس طرح کے واقعات کے تدارک کیلئے معاشرے […]

قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

قصور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی، سرابرہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے نماز جنازہ پڑھائی۔ سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سربراہ عوامی تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ننھی زینب کا قتل انسانیت […]

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس 

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس 

اسلام آباد(زین العابدین) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس بھجوادیا گیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک، دردناک اور ناقابل برداشت ہے ۔پنجاب پولیس 5 دنوں کے اندر زینب کیساتھ زیادتی و قتل کا رپورٹ کمیٹی کو […]

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک

قصور کے علاقے شمس پورہ کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور 2فرار ہوگئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان راہگیر سے موٹرسائیکل،نقدی اورموبائل فون چھین کرفرارہورہےتھے۔ ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکوکی شناخت شیدو کےنام سےہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم 35 سے زائدسنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ علاوہ ازیں میاں […]

قصور میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

قصور میں بچیوں سے زیادتی کے واقعات، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں بچے اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق قصور میں چند ماہ کے دوران معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 8 واقعات پیش آئے جس کے خلاف متاثرہ بچوں کے والدین اور علاقہ […]

قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم

قصورمیں پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں ملوث مجرموں کو 8،8 بار سزائے موت کا حکم

قصور: پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود بھٹی کو قتل کرنے والے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر 8،8 بار سزائے موت اور 10،10 لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی گئی ہے۔ قصور میں پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک

قصور کے علاقے پتو کی اور سرائے مغل میں 2 مبینہ پولیس مقابلو ں میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق پتوکی اورسرائے مغل میں ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کی شناخت شہباز،افتخار اور اکرم نام سے ہوئی ہے۔ تینوں ڈاکو 40 سے زائد وارداتوں […]

قصور: ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

قصور: ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

قصور میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ناکے پر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے2 پولیس اہلکاروںکو شہید کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ راجہ جنگ کے علاقے چک ڈیڈھا کے قریب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اسکواڈ نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکا اور اُن کی جامعہ تلاشی شروع […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

قصور مصطفیٰ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مصطفی آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں امتیاز عرف امتیازی نامی اشتہاری مارا گیا اور اس کا ایک […]

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک

قصور تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا ڈاکوؤں کی شناخت عاشق عرف عاشقی اور فیاض عرف فیاضی کے نام سےہوئی ہے۔ دونوں ڈاکو 45 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب […]

قصور:4روزسےلاپتا5 سالہ بچی کی لاش برآمد

قصور:4روزسےلاپتا5 سالہ بچی کی لاش برآمد

قصور میں چار روز سے لاپتا 5 سالہ بچی کی لاش زیر تعمیر مکان سے مل گئی۔ پولیس نے خاتون سمیت 31 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی۔ ڈی پی او قصور علی ناصررضوی کہتے ہیں بچی کی لاش 24 گھنٹے پرانی لگتی ہے،ملزم کوجلدگرفتارکرلیں گے۔قصور کی رہائشی 5 […]

شاباش ڈی پی او قصور شاباش

شاباش ڈی پی او قصور شاباش

تحریر: ۔مقصود انجم کمبوہ ڈی پی او قصور نے فرائض میں غفلت برتنے پر 26 پولیس اہلکارفارغ کرد یئے ہیں جبکہ سب انسپکٹر سیف اللہ کو ناقص تفتیش اور کرپشن پر تنزلی کے بعد نوکری سے برخواست کردیا ہے فرائض میں غفلت برتنے اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر سب انسپکٹر محمد اصغر اور ہیڈ […]