counter easy hit

on

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے شوہر اکشے کمار کی فلم ’رستم‘ میں پہنی گئی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں فلم ’رستم‘ میں پہننے والی بھارتی بحریہ کی اصلی وردی کی نیلامی کا […]

سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی

سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی

ممبئی: مشہور بھارتی اداکار انیل کپور نے بیٹی سونم کپور کی شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی مہینوں سے اداکارہ سونم کپور کی شادی کے خوب چرچے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کا گھر بھی اسی سلسلے میں سجایا گیا ہے جب کہ گھر میں فرح خان کی نگرانی […]

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ 11 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں متعین پاکستانی سفارت کاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کے فیصلے کو 11 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امریکا کی پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود کا اطلاق یکم مئی کو […]

توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان اور طاہرالقادری سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان اور طاہرالقادری سے جواب طلب

لاہور: ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ […]

ٹرمپ کو اپنی حدود میں کرنے تک مذاکرات نہیں کروں گا، ایٹمی معاہدے میں توسیع نہ ہوئی تو ایران پابندی نہیں کریگا، حسن روحانی

ٹرمپ کو اپنی حدود میں کرنے تک مذاکرات نہیں کروں گا، ایٹمی معاہدے میں توسیع نہ ہوئی تو ایران پابندی نہیں کریگا، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اگر جوہری معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تو ایران بھی معاہدے کا پابند نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو ٹیلی فون کر کے جوہری معاہدے […]

خصوصی نغمے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پرفارمنس

خصوصی نغمے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی پرفارمنس

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان کے جلسے کے حوالے سے خصوصی نغمہ جاری کردیا۔ پارٹی رہنماؤں نے خصوصی نغمے میں پرفارم بھی کیا ہے۔ خصوصی نغمہ قیصر ندیم گڈو نے تیار کیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

آسٹریلیا: کارٹون مووی کی بجائے ڈراؤنی فلم پر بچوں کی چیخ و پکار

آسٹریلیا: کارٹون مووی کی بجائے ڈراؤنی فلم پر بچوں کی چیخ و پکار

پرتھ: آسٹریلوی شہر پرتھ میں سینما انتظامیہ کی غفلت نے کارٹون مووی دیکھنے کیلئے آنے والے ننھے بچوں کو لرزا دیا۔ ڈراؤنی فلم کے مناظر دکھائے جانے پر بچوں کی چیخیں نکل گئیں۔ بچے اپنی والدین کے ساتھ اینی میٹڈ فلم “پیٹر ریبٹ”دیکھنے گئے، فلم سے پہلے انتظامیہ نے غلطی سے ڈراؤنی فلم “ہیر ڈیٹری” […]

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

خواجہ آصف کی نااہلی پر صاحب بہادر کو مبارکباد

آرٹیکل باسٹھ ایف (1) کی چھری اب کی بار خواجہ آصف کی گردن پر پھری ہے اور انہیں اقامہ چھپانے اور جھوٹ بولنے کی بنیاد پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ خواجہ آصف کی نااہلی اس لیے بھی اہمیت کی حامل ہے کہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ […]

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ، 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد گرفتار

اسلام آباد: تھانہ بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 15 لڑکیوں سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد میں بھارہ کہو پولیس نے ایک فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 35 افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 15 لڑکیاں اور 20 لڑکے شامل ہیں۔ لڑکیوں کو فی الحال بہارہ کہو تھانے […]

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

وزیراعلیٰ سندھ ایف بی آر پر برہم، اختیارات کے غلط استعمال کا الزام

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کی جانب سے مختلف صوبائی محکموں کے اکاؤنٹس کلوز کرنے […]

بجٹ اور ٹیکسوں کا شور، خواتین کو میک اپ قیمتوں پر خدشات

بجٹ اور ٹیکسوں کا شور، خواتین کو میک اپ قیمتوں پر خدشات

لاہور: بجٹ آتے ہی جہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کا شور اٹھتا ہے وہاں عوام خصوصا خواتین کے دلچسپ تبصرے بھی سننے کو ملتے ہیں جنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ میک اپ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار ہوگی اور […]

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

ورلڈ کپ 2019، پاکستان کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے کرے گی، کوچ مِکی آرتھر سمیت کپتان سرفراز اور محمد عامر ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 میں ٹیم پاکستان اپنے سفر کا آغاز ویسٹ […]

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

باکسر عامر خان 7 مئی کو پاکستان آئیں گے

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ 2 سال کے طویل عرصے بعد باکسنگ رنگ میں دبنگ انٹری دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں 7 مئی کو پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی۔ ویڈیو پیغام میں عامر خان نےکہا کہ وہ  ایشین […]

کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام

کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام

کراچی میں جماعت اسلامی کے لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کے باعث ملیر پندرہ میں سٹرک کے دونوں ٹریکس کو کئی گھنٹے تک بند رکھا گیا۔ ٹریک کے دونوں اطراف کارکنوں کے دھرنے کے باعث اہم شارع پر شدید ٹریفک جام، جب کہ قریبی واقع اسپتالوں اور لیبارٹریز جانے والے مریضوں کو […]

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی؟

جس ملک کا وزیر دفاع چند ٹکوں کیلئے دوسرے ملکوں میں نوکری کرے اس کے دفاع کی کیا حالت ہوگی؟

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما نعمت اللہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کو بے توقیر کرنے والے بد تمیز وزیر کو تاحیات نااہل ہونا چاہیے۔ جس شخص کو پارلیمنٹ میں بات کرنےکی تمیز نہیں وہ شخص کیا جانے قومی حمیت و غیرت کیا ہے۔ جو شخص دوسرے ملک میں نوکری کرتا ہو […]

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز

کینٹربری: آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے دوسرے روز بھی پاکستانی کرکٹرز کی پریکٹس کا سلسلہ جاری رہا جب کہ کوچز کی توجہ مڈل آرڈر کو مستحکم بنانے پر مرکوز رہی۔ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے قبل ازوقت کینٹربری میں ڈیرے ڈالنے والے پاکستانی کرکٹرز نے بدھ […]

لوگوں کے دل و دماغ پر نقش رہنے والے کردار نبھانا چاہتی ہوں؛ حرا مانی

لوگوں کے دل و دماغ پر نقش رہنے والے کردار نبھانا چاہتی ہوں؛ حرا مانی

لاہور:  اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے کہا کہ ایسے کردار کرنے کی خواہش ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ یوں تو کافی عرصہ سے میزبانی کے شعبہ سے وابستہ ہوں تاہم دو سال قبل جب احسن خان کے ساتھ ڈرامہ آن ائیر ہواتوشائقین کی […]

فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی

ریو ڈی جنیرو: برازیل سے فٹ بال کے ایک حیرت انگیز مداح کی ناقابلِ یقین خبر آئی ہے کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی پوری شرٹ کا اپنے جسم پر ٹیٹو بنوالیا ہے جو ہوبہو کلب کی شرٹ جیسا ہے۔ ہوزے موریسیو دوس آنجوس کی عمر 33 سال ہے اور وہ ریوڈی جنیرو میں رہتے […]

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر آج فل ڈریس ریہرسل ہوگی

راولپنڈی: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ آپریشنل کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے آج فل ڈریس ریہرسل کریں گے۔ اسلام آباد کے نئے ائیر پورٹ پر ریہرسل میں اے ایس ایف، راولپنڈی اور اٹک پولیس کے اہلکار شریک ہوں گے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس، کسٹم اور سول ایوی […]

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

لالی ووڈ فلم شور شرابا بہت جلد سینما اسکرین کی زینت بنے گی

نئی لالی ووڈ فلم شور شرابا 27 اپریل کو ریلیز ہوگی۔ فلم میں ایک دوسرے کی سخت مخالف، اداکارہ میرا اور رابی پیرزادہ نے مرکزی کردار ادا کئےہیں۔ نئی لالی وڈ فلم شور شرابا ریلیز کے لئے تیار ہے۔ لاہور میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے میٹ دی پریس میں بتایا کہ شور شرابا ایک […]

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

میرے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جارہی ہے، نواز شریف

واشنگٹن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع انٹرویو میں نواز شریف نے کہا کہ ان کے خلاف عدالتی انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ ان کی جنگ ملک میں جمہوریت اور جبر کے درمیان جنگ ہے۔ انہوں نے کہا […]

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

کولکتہ: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔ آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان […]

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

پاکستان سے معاہدہ پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری

کولکتہ: پاکستان سے معاہدے پر ’میں نہ مانوں‘ کی بھارتی تکرار جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی بورڈ کی جانب سے حکومتی اجازت نہ ملنے کے اصرار پر کہا تھا کہ اگر یہ مسئلہ تھا تواس کو باہمی معاہدے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ جب یہی بات بی سی سی آئی […]

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

مودی پر ٹویٹ، آئی سی سی نے بھارت سے معافی مانگ لی

نئی دہلی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں ٹویٹ پر معافی مانگتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔ آئی سی سی کے آفیشل ہینڈل سے ریپ کیس میں گرفتار ہونے والے سادھو آسارام اور مودی کے بارے میں ٹویٹ کیا گیا، اس پر نہ صرف شائقین کی جانب سے حیرت […]