By MH Kazmi on November 17, 2017 ADMIRED, ali, as, Ch. Iqbal Khunan, Chaudhry, France, leader, movement, of, pakistan, PMLQ, Rahmat, senior, services, the اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز)جو قومیں اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہیں ناکامیاں اور مایوسیاں انکا مقدر بن جاتی ہیں، ترقی کا سفر کٹھن اور اقوام عالم میں تنہائی ایسی اقوام کو ترقی معکوس کے سفر پر لے جاتی ہے۔ مملکت خدادا پاکستان کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ درپیش ہے، چور اور لٹیرے اقتدار پر قابض […]
By Web Editor on November 17, 2017 2, blind, canal, dolphins, from, generation, Kirthar, of, rare, saved, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سکھر بیراج سے نکلنے والی کیر تھر کینال میں ریسکیو آپریشن کرکے نایاب نسل کی 2؍ بلائنڈ ڈولفن کو بچا لیا گیا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران سکھر بیراج سے کیرتھر کینال میں پانی کی سطح کو کم کیا گیا ، دونوں بلائنڈ ڈولفن مادہ ہیں اور ان کی لمبائی 7فٹ اور وزن 100کلو سے زیادہ […]
By Web Editor on November 17, 2017 3-day, A, Desert, in, Jeep, of, Rally, regular, start, Thal, the اہم ترین, خبریں, کھیل

صحرائے تھل میں تین روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آج پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے، جیپ ریلی […]
By Web Editor on November 17, 2017 banned, enterence, foreign, in, journalists, of, Zimbabwe اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 20, administration, ago, from, japan, leave, of, on, Passengers, seconds, sorry, the, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسے کہتے ہیں ذمہ داری اور ایسا ہوتا ہے ٹرینوں کا نظام۔ جاپان میں ٹرین بیس سیکنڈ قبل روانہ ہونے پر ریلوے انتظامیہ نے مسافروں سے معافی مانگ لی۔ جاپان کے شہر ٹوکیو اور سوکوبا کے درمیان چلنے والی ٹرین کو مقامی وقت کے مطابق 4 بجکر 44 منٹ اور 40 سیکنڈز پر روانہ ہونا […]
By Web Editor on November 17, 2017 10, actor, famous, left, Muhammad, of, Shafi, the, years اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: ریڈیو، ٹی وی اورفلموں میں اپنی اداکاری کےجوہردکھانےوالے پاکستان کے ممتازاداکار شفیع محمد کو ہم سے بچھڑے 10 برس بیت گئے۔ شفیع محمد کا شمارٹیلی وژن کے ان ورسٹائل فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے انداز، اپنی آواز اور اپنی اداکاری کے وہ ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جس نے ان کو امر کردیا۔ شفیع محمد […]
By Web Editor on November 17, 2017 be, favor, handed, in, is, likely, of, over, Salman, saudi, Shah, son, the, throne, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]
By Web Editor on November 17, 2017 in, of, Pakistani, passed, resolution, self-determination, UN اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک: اقوام متحدہ میں حق خودارادیت کی حمایت کی پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بلاامتیاز تمام انسانوں کے حق خودارادیت کی قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ قرارداد میں بلا امتیاز تمام لوگوں […]
By Web Editor on November 17, 2017 apartment, australian, balcony, By, diplomats, Down, fall, from, in, killed, of, the, Us, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ امریکہ میں آسٹریلوی سفارت کار دوستوں سے ہنسی مذاق کے دوران اپنے اپارٹمنٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئے ۔ اطلاعات کے مطابق 30 سالہ آسٹریلوی سفارت کار جولیان سمپسن نیویارک سٹی […]
By Web Editor on November 17, 2017 announces, episode, ICIJ, League, of, Paradise, second, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: 30 ممالک میں رجسٹر 25 ہزار آف شور کمپنیوں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ تحقیقاتی صحافت سے منسلک آزاد و خود مختار صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹو جرنلزم (آئی سی آئی جے ) نے آج جمعہ کو غیر قانونی دولت چھپانے کے دنیا میں موجود 30 مقامات میں رجسٹرڈ […]
By Web Editor on November 17, 2017 cutting, Deepika, extremists, Hindu, nose, of, Padukone, threatened, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: راجپوت ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا نے بھارتی تاریخ مسمار کرنے کیلئے فلم میں پیسہ لگایا ہے۔ بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی جماعت شری راجپوت کرنی سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’’پدماوتی‘‘ ریلیز کی گئی تو دپیکا […]
By Web Editor on November 17, 2017 A, against, case, court, Egyptian, filed, has, Insults, Nile, of, on, river, singer, the, Water اہم ترین, خبریں, شوبز

قاہرہ: مصر میں ایک معروف گلوکارہ کو دریائے نیل کے پانی کی بے عزتی کرنے پر مقدمے کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے کہا کہ دریائے نیل سے پانی پینے سے انسان بیمار ہو سکتا ہے۔ شرین عبد الوحاب کے خلاف یہ مقدمہ ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد کیا گیا جس میں […]
By Web Editor on November 17, 2017 Balochistan, behind, in, is, new, of, terrorism, the, wave, who اہم ترین, خبریں, کالم

کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے باوجود دشمن اپنے مذموم اور خطرناک ایجنڈا پر گامزن ہے۔ بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ذمہ داران اہلکاروں اور معصوم و نہتے عوام کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر نے ظاہر کر دیا ہے کہ کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے […]
By Web Editor on November 17, 2017 begin, breakdown, government, Jamali, mir, of, soon, the, will, Zafarullah اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن قومی اسمبلی اورسابق وزیراعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے وطن کی خاطر اراکین استعفے دینے کیلئے تیاربیٹھے ہیں، نوازشریف کیسے خریدیں گے؟ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ظفر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو بھی […]
By Web Editor on November 17, 2017 15, After, areas, forces, in, killing, mountain, of, Operation, people, search, security, the, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]
By Web Editor on November 15, 2017 15, baked, bodies, bullets, from, of, people, Recovered, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تربت: بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو لیویزنے تحویل میں لے کراسپتال منتقل کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ کے مطابق جاں […]
By Web Editor on November 15, 2017 action, bowling, come, fail, Hafeez, Mohammad, of, or, pass, result, the, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن رزلٹ آج آئے گا۔ پاس ہوں گے یا فیل، انتظار کی گھڑیاں کڑی ہونے لگیں۔ دائیں ہاتھ کے آف اسپن بولر محمد حفیظ کا 18 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا، آئی سی سی نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کا وقت […]
By Web Editor on November 15, 2017 became, children, Khan, Messiah, of, Poor, shahrukh, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: سپراسٹار شاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی بادشاہ ہیں اور فلموں کے علاوہ لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اوربھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کہنے کو تو شوبز انڈسٹری پر راج کرتے ہیں لیکن ان کا دل بالکل بچوں کی […]
By Web Editor on November 15, 2017 A, and, asset, fall, great, National, of, PIA, rise, the اہم ترین, خبریں, کالم

چند دن پہلے حکومت کی طرف سے قومی ایئرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 13.6 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکیج دینے کے اعلان نے ماضی کے اس عظیم قومی اثاثے کو وقتی سہارا تو دے دیا لیکن سوال یہ ہے کہ آخر کب تک پی آئی اے کو قومی خزانے سے اربوں روپے کے […]
By Web Editor on November 15, 2017 bacteria, headache, Hepatitis, in, of, people, search اہم ترین, خبریں, کالم

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گُرو نے اپنے چیلے کو بولا کہ حقہ جلانے کے لیے کہیں سے آگ لے کر آئو۔ چیلا آگ کی تلاش میں چلتا گیا،چلتا گیا اور جہنم کے دروازے تک پہنچ گیا۔ وہاں اس نے جہنم کے داروغہ سے کہا کہ اسے آگ چاہئیے۔ جہنم کے داروغے نے […]
By Web Editor on November 15, 2017 and, hell, hotel, of, Praimi, tea اہم ترین, خبریں, کالم

ہر شہر میں چند ایسے مخصوص مقامات، کھانے پینے کی دوکانیں یا ہوٹل وغیرہ ہوتے ہیں جو اپنی منفرد پہچان رکھتےہیں۔ ان کے نام بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان ناموں کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہوتی ہے جس سے علاقائی لوگ ہی بخوبی واقف ہوتے ہیں۔جیسے اسلام آباد میں گائوں موریاں(بحریہ انکلیو کے ساتھ) […]
By Web Editor on November 15, 2017 and, governor, MQM, non-nature:, of, PSP, Sindh, the, unity, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا، زبردستی اتحاد بنانے کی کوشش کے باعث یہ نتیجہ نکلا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ سیاست پولیٹیکل پارٹیز کو ہی کرنی چاہیے، اگر وہ خود سے اتحاد […]
By Web Editor on November 15, 2017 came, half, of, one, peoples, percent, the, to, wealth, worlds اہم ترین, خبریں

دنیا کے ایک فیصد امیر ترین لوگ دنیا کی آدھی دولت کے مالک ہیں جبکہ ایک دہائی کے دوران دنیا کی دولت میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 0.7 فیصد آبادی کے پاس 280 ٹریلین ڈالرز کی رقم ہے۔ حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں امیر اور ایک […]
By Web Editor on November 15, 2017 A, from, got, London, million, of, pounds, precious, stones, the, thief, train اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن کی ٹرین میں چوری کی بڑی واردات ہوگئی ، نامعلوم چور 1 ملین پائونڈ مالیت کے قیمتی پتھروں سے بھرا سوٹ کیس چرا کر بھاگ گیا۔ دوران سفر اپنا قیمتی سامان انتہائی احتیاط سے اپنے ساتھ ہی رکھنا چاہئے، بصورت دیگر ایسا بھی ہوسکتا ہے، لندن کی ایک ٹرین میں نامعلوم چور ایک مسافر […]