counter easy hit

Jeep

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

تحریک انصاف کی الیکشن میں جیت تقریباً یقینی ، پھر بھی عمران خان کو اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کہ کہیں جیپ گروپ اور آزاد ارکان ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے عمران خان کے دل کا حال بیان کر دیا

کراچی ; شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے تو مرکز میں اپوزیشن لیڈر کے بجائے وزیراعلیٰ پنجاب بننا پسند کریں گے، شہباز شریف وزیراعظم بننے کیلئے ضرورت سے زیادہ پراعتماد نظر آرہے ہیں، عمران خان پراعتماد نظر نہیں آرہے بلکہ کچھ پریشان ہیں، معلق پارلیمنٹ آئی تو سیاسی استحکام کی توقع نہیں رکھی جاسکتی ہے، الیکشن […]

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

کیلیفورنیا: امریکا میں مونٹیری کاؤنٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ  کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر پورٹ […]

چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی

چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی

سرگودھا: سرگودھا میں جیپ کا نشان ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے اور لوگ اسے نئی جماعت بننے کا سگنل قریب دے رہے ہیں ۔ ضلع سرگودھا میں حالیہ انتخابات میں 8 آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ سے نالاں چوہدری نثار کے انتخابی نشان جیپ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق ان […]

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد […]

چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ، نادر مگسی کے نام، خواتین میں تشنا پٹیل فاتح قرار

چولستان جیپ ریلی کا فائنل مرحلہ، نادر مگسی کے نام، خواتین میں تشنا پٹیل فاتح قرار

مروٹ قلعہ جام گڑھ/چولستان (یاسرآکاش چوہدری) تیرہویں چولستان جیپ ریلی دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے جیت لی , صاحبزادہ سلطان 7 منٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے, نادر مگسی نے ٹائٹل کا شاندار دفاع کرتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ خواتین کی کیٹیگری میں تشنا پٹیل نے میدان مار لیا , انہوں نے […]

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی امن و امان یقینی بنانے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

مروٹ قلعہ(یاسرآکاش چوہدری) مروٹ جیپ ریلی کے حوالہ سے ڈی پی او بہاولنگر ڈی ایس پی فورٹ عباس اورایس ایچ اومحمد مشتاق کی چند اہم گزارشات عوام کواپیل کہ انتظامیہ سے تعاون کریں کسی مشقوق شخص کی فوری اطلاع دیں ملک دشمن عناصر پرکڑی نظررکھیں تفریح کسی خطرے کا باعث نہ بنے احتیاط کریں رات کے […]

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز

صحرائے تھل میں تین روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آج پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوگیا ہے۔ مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے، جیپ ریلی […]

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

 چترال:  جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کا ردعمل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کے بونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔ جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے […]

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر گھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کر گھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا

نئی دلی: انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے جس کےلیے آرمی […]

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ […]

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں 12 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔آخری روز 36 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ جیپ ریلی کے آخری مرحلے میں پہلے مرحلے کے فاتح میر نادر مگسی اور دوسرے نمبر پر آنے والے زین محمود کی گاڑیاں روانہ ہوچکی ہیں ۔آخری مرحلے کےلئے […]

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز

ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی 12ویں چولستان جیپ ریلی کا آغاز ہوگیا ہے جو 12 فروری تک جاری رہے گی۔ ریلی میں تین غیر ملکی اور تین خواتین سمیت 92 ڈرائیورحصہ لے رہے ہیں۔ ریجنل منیجر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پنجاب اشعر اقبال کے مطابق 12 ویں چولستان جیپ ریلی انٹرنیشنل حیثیت اختیار کر گئی ہے […]

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

پاک فوج کے تحت لواری اسنو جیپ ریلی

اپر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام لواری اسنو جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا ،ریلی کل لواری ٹنل میں اختتام پذیر ہوگی۔ اپر دیر سے لواری ٹنل تک پاک فوج کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں 50سے زائد جیپوں کے 70ڈرائیورز اور ملک بھر سے آئے سیاح حصہ لے رہے ہیں۔علاقے کے […]