counter easy hit

of

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو ٹروڈو کی اہلیہ سمجھتے رہے

آکلینڈ: امریکی صدر ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے ۔ ویتنام میں ہونے والے ایپک اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمجھتے رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی […]

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

بھارت کا 33 پاکستانی بوہرہ بچوں کو ویزہ دینے کا اعلان

نئی دہلی: پاکستانی بچوں کو ان کے روحانی پیشوا نے دورہ بھارت کیلئے مدعو کیا ہے :وزیر خارجہ سشما سوراج کی ٹوئٹر پر گفتگو بھارت نے بوہرہ برادری کے ان 33 پاکستانی بچوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہیں اس برادری کے روحانی پیشوا نے بھارت آنے کی دعوت دی تھی ۔ بھارتی […]

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

’’کانٹا لگا ‘‘فیم شیفالی کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ بھارت سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے ایک گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت پانے والی گلوکارہ شیفالی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں، اس گانے کے بعد وہ ایک فلم […]

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی اوور سیز پاکستانیوں کو انصاف کی بروقت یقین دہانی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی اوور سیز پاکستانیوں کو انصاف کی بروقت یقین دہانی

لندن: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے کہا ہےکہ دیارغیرمیں مقیم پاکستانیوں کےمقدمات ترجیحی بنیادوں پرنمٹا رہے ہیں ،تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ لندن میں ورلڈ کانگرس فار اوور سیز پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور […]

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ […]

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

کیرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ساتویں جماعت میں پڑھتی ہے لیکن […]

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

ایک پاکستانی خاتون کی قابلِ تقلید جدوجہد

تعلیم کیا ہے؟ تعلیم ایک ایسا شوق، ایک ایسا نشہ ہے جو اگر کسی انسان کو لگ جائے تو بس پھر وہ کائنات کے رازوں کو جاننے میں لگ جاتا ہے۔ تعلیم کو ہمارے مذہب میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے، یہ تعلیم ہی ہے جس نے ہمیں اسلام جیسا دین پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشی۔ علم دینی ہو یا دنیاوی، […]

این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: کسٹم عدالت نے پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے الزام میں ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ راولپنڈی کی خصوصی کسٹم عدالت میں پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے کیس کی سماعت جج شیراز کیانی نے کی۔ عدالت […]

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

85 سالہ بھکارن کا مندر کو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ

میسور: بھارت میں 85 سالہ معمر بھکاری خاتون نے مندرکو ڈھائی لاکھ روپے کا عطیہ دیتے ہوئےکہا ہے کہ مجھ سے زیادہ مندر کو اس پیسے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی ریاست میسور میں 85 سالہ ضعیف بھکاری خاتون سیتا لکشمی نے وونٹی کوپال کے مندرپراسنا انجانیاسوامی کی تعمیروترقی کےلئے ڈھائی […]

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

جیرے کا گروپ اور ہماری ملکی سیاست

سرکاری سکولوں میں پڑھنے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ وقت سے پہلے ہی بہت سی باتیں سیکھ جاتے ہیں جن باتوں کے میرٹ پر ہماری عمر کا وہ دورانیہ اور دماغی بالیدگی یقینی طور پر پورا نہیں اترتی۔ ابھی تو ناچیز پر جوانی پوری طرح حاوی و طاری ہے مگر ذہنی صحت کا […]

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور ہماری ترجیحات

‏15 معصوم پاکستانیوں کی شہادت کے بعد مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلوچ علیحدگی پسند صرف پاکستان دشمن ہی نہیں بلکہ انسان دشمن بھی ہیں۔ طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں میں کوئی فرق نہیں۔ اس سے پہلے بھی سینکڑوں معصوم بشمول بے گناہ بلوچ بھی ان کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے […]

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

باکسر وسیم کا پاکستان کیلئے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ

کراچی: پاکستانی پروفیشنل باکسر سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ، ہو سکتا ہے امریکہ یا کوریا کی شہریت لینی پڑے: گفتگو پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم سپانسر شپ نہ ملنے پر افسردہ ہوگئے اور انہوں نے پاکستان کے لیے مزید فائٹ نہ لڑنے کا عندیہ دیدیا ہے ۔محمد وسیم ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ […]

مذاکرات کے کئی دور ناکام، فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا جاری

مذاکرات کے کئی دور ناکام، فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا جاری

اسلام آباد: حکومت کا وزیر قانون کے استعفے سےانکار، دھرنے والے بھی ڈٹ گئے، بیٹھک آج پھر ہوگی۔ حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے کئی دور بے نتیجہ رہے، فیض آباد انٹر چینج پر 15 روز سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان پنجاب ہاؤس […]

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام

خانہ کعبہ سے ملحق مختلف اجزاء ہیں جو اسی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان کی تعداد 13 ہے اور ہر ایک کا اپنا قدیم نام ہے۔ خانہ کعبہ مربع شکل کے ایک بڑے کمرے کی صورت میں نظر آتا ہے جس کی اونچائی 15 میٹر ہے۔ مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں […]

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، داعش کے 95 شدت پسند ہلاک

افغانستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، داعش کے 95 شدت پسند ہلاک

کابل: ہرات میں 75، ننگرہار میں 20 جنگجو مارے گئے، مرنے والوں میں 3 پاکستانی طالبان بھی شامل: افغان فورسز کا دعویٰ، کنڑ میں مقامی افراد کے ہاتھوں 3 طالبان ہلاک افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 پاکستانی طالبان اور داعش کے 95 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ […]

طویل ترین حکومت کرنے والے دنیا کے پانچ سیاستدان

طویل ترین حکومت کرنے والے دنیا کے پانچ سیاستدان

کیمرون کے صدر بیالیس برس سے حکومت میں ہیں جبکہ زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے 1980ء سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ حکمرانوں کی ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا اقتدار کبھی ختم نہ ہو اور وہ ہمیشہ طا قت کی کرسی پر بیٹھے رہیں۔ جمہوری معاشروں میں حکمرانوں کی یہ خواہش پوری […]

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام

لاہور: یہ پتّا 1804 میں ہونے والی تاجپوشی میں استعمال ہونے والے تاج سے نکالی جانے والی چھ چیزوں میں سے ایک تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ایک نیلامی میں فرانس کےآنجہانی بادشاہ نپولین بونا پارٹ کے تاج میں جڑا ایک سونے کا پتّا سوا چھ لاکھ یورو میں نیلام کر دیا گیا۔ عالمی […]

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: وارنٹ کی تعمیل کیلئے لاہور اور اسلام آباد میں رہائشگاہوں پرچھاپے مارے لیکن ملزم اہلخانہ کے ہمراہ بیرون ملک فرار ہو چکا ہے: نیب رپورٹ اثاثہ جات ریفرنس کیس میں اسحاق ڈار کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی، نیب پراسیکیوٹر نے میڈیکل رپورٹ کی مخالفت کر دی۔ دوسری جانب نیب […]

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: عدالت نے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، اٹارنی جنرل، اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسزجاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ نے کہا لوگوں کے بنیادی […]

کراچی میں شہریوں کی گمشدگی میں پھر اضافہ، 15 سے زائد لاپتہ

کراچی میں شہریوں کی گمشدگی میں پھر اضافہ، 15 سے زائد لاپتہ

کراچی: شہر قائد میں چند روز کے دوران 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے۔ کراچی میں شہریوں کے گمشدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے اور چند روز میں 15 سے زائد شہری لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتہ شہریوں کو […]

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے ملک بھرمیں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا. حکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کیلیے سروے شروع کردیا ہے سندھ کے 10 اضلاع میں 100 سے زائد غیر رجسڑڈ مدارس کو پہلے ہی بندکیا جاچکا ہے مدارس کا ڈیٹا از سر نو مرتب کرنے […]

لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی

لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون پر تشدد اور وڈیو بنانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ لاہور میں پولیس چھاپے کے دوران پولیس اہلکاروں کی طرف سے خاتون کے کپڑے پھاڑ کر موبائل وڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے کے لیے اس وڈیو کو سوشل میڈیا میں پھیلانے کا […]