By Web Editor on November 20, 2017 AMERICAN, and, Destruction, global, greater, israel, of, overthrow, price, the اہم ترین, خبریں, کالم

امریکا اور ایران کے مابین تعلقات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تلخی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ امریکا کے سابق صدر بارک اوباما اور ان کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کرکے صورتحال کو معمول پرلانے کی کوشش کی جو کامیاب بھی ثابت ہوئی۔ امید کی جارہی تھی کہ اب امریکا اور ایران کے تعلقات […]
By Web Editor on November 20, 2017 70th, anniversary, Britain, of, Queen's, the, Wedding اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ آج اپنی شادی کی 70 ویں سالگرہ منارہے ہیں، 91 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم آج بھی تندرست ہیں ،دونوں کے دوست بھی مشترک ہیں اور دونوں ہی خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں، کئی دہائیوں سے اس جوڑے کی زندگی کامیاب طریقے سے گزر رہی ہے۔ برطانوی جوڑے نے ایک ساتھ […]
By Web Editor on November 20, 2017 Balan, failed, good, impression, of, pronounce, Sulu, to, Tumhari, Vidya اہم ترین, خبریں, شوبز

رواں برس کی متعدد بولی وڈ فلموں کی طرح ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سُلُو‘ بھی اچھا تاثر جمانے میں ناکام رہی، 2 روزمیں محض ساڑھے 4 کروڑ بھارتی روپے سے بھی کم پیسے بٹور سکی۔’تمہاری سُلُو‘ کو 2 دن قبل 17 نومبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا […]
By Web Editor on November 20, 2017 ali, daughter, For, good, of, Sajal, Sridevi, the, wishes اہم ترین, خبریں, شوبز

مایہ ناز پاکستانی اداکارہ سجل علی نے معروف بالی ووڈ اسٹار سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی ڈیبیو فلم’دھڑک‘کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز سجل نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے جھانوی کپور کی ڈبییو فلم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ […]
By Web Editor on November 20, 2017 ali, Azhar, could, get, knee, not, of, problem, rid, the اہم ترین, خبریں, کھیل

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی گھٹنے کی تکلیف سے مکمل نجات نہ پا سکے۔ اظہر علی نے انگلینڈ میں فٹنس کی بحالی کے لیے انگلینڈ میں چار ہفتے کے پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ اظہر علی سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہونے کے بعد فٹنس بحالی کے لئے اظہر […]
By Web Editor on November 20, 2017 child, every, food, khyber, of, Pakhtonkhwa, second, shortage, suffers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اقوام متحدہ 1954سے ہر سال 20 نومبر کو بچوں کے عالمی دن کے طور پر مناتا ہے اس حوالے سے آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ نیشنل نیوٹریشن سروے کے مطابق غذائی قلت کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں 48 فیصد 5 سال سے کم عمر بچے پست قامت جبکہ 17 […]
By Web Editor on November 20, 2017 100th, birthday, celebrate, do, embarrassing, gandhi, indira, not, of, so اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کے سابق وزیر خزانہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی 100 ویں سالگرہ نہ منانا شرمناک ہے، کانگریس کے سینئر رہنما نے مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ اپنی معاشی پالیسیوں میں ناکام ہوچکے ہیں اور اب غریبوں کے ہمدرد بننے کی […]
By Web Editor on November 20, 2017 also, continues, Day, fifteenth, in, islamabad, karachi, of, on, Protests, strike, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹرایکسچینج پر ہونے والا دھرنا 15 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ دھرنے کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے حتمی مشاورت کے لیے وزیر داخلہ نے آج تمام مکاتب فکر کے مرکزی علمائے کرام کا ہنگامی اجلاس بُلالیا ہے۔ ادھر کراچی میں بھی ایم اے جناح […]
By Web Editor on November 20, 2017 A, against, alleged, attack, case, checkpoints, Faizabad:, of, on, police, protesters اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں فیض آباد کے قریب دھرنے کے شرکا کے خلاف پولیس چوکی پر مبینہ حملے کا مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ انسداد دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ دھرنے کے قائدین اور شرکا کے خلاف مقدمات کی تعداد 18 ہوگئی۔ ایف آئی آر کے […]
By Web Editor on November 20, 2017 7.2, australia, earthquake, eastern, fear, in, magnitude, of, Tsunami, waves اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سڈنی: جزائر نیو کیلڈونیا میں زلزلہ زیر سمندر دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، ابھی کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں: امریکی جیولوجیکل سروے جنوبی بحرالکاہل میں واقع مشرقی آسٹریلیا کے نیوکیلڈونیا جزائر میں 7.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں، سونامی کی وارننگ جاری […]
By Web Editor on November 20, 2017 all, finish, islamabad, of, Scholars, schools, sit, strike, the, Thought, to, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہمار ے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، اگر ضد اور انا کی بنیاد پر اسے طول دیا گیا تو پاکستان کے سکیورٹی ادارے اس کے خلاف کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: احسن اقبال اسلام آباد میں دھر نا پندرہویں روز بھی جاری ہے۔ وزارت داخلہ نے دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب […]
By MH Kazmi on November 18, 2017 AMRA, Aziz, By, dinner, favor, in, of, party اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

بارسلونا(چوہدری شاہد لطیف) بادالونا کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت آمرہ اسوسی ایشن کے صدر چوہدری عزیز امرہ کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان ضلع گجرات کی سماجی ہر دلعزیز شخصیت وڈے مہر صاحب الحاج چوہدری کرامت حسین مہر .چوہدری امتیاز احمد سابقہ ناظم یونین کونسل امرہ کلاں . کا سکائ ویز رسٹورنٹ […]
By Web Editor on November 18, 2017 all, be, courts, decisions, fulfilled, justice, Many, of, on, requirements, reservations, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: ہم پر مقدمات کوئی نئی بات نہیں، مشرف دورمیں بھی مقدمات کا سامنا کیا، طالب علمی کے دور میں 6 ماہ جیل کاٹی ہے: لیگی رہنما حمزہ شہباز مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا لاہور کے حلقہ این اے 119 کا دورہ، انہوں نے کہا عدالتوں کے کئی فیصلوں پر ہمیں تحفظات ہیں، […]
By Web Editor on November 18, 2017 and, Cattle, Chakwal, in, looks, Madina, market, of, problem, public, streets, the, town اہم ترین, خبریں, کالم

محلہ مدینہ ٹائون ، چکوال شہر کا ایک پرانا اور انتہائی اہم محلہ ہے۔ایک وقت تھا جب اس محلے کا نام محلہ منڈی مویشیاں ہوا کرتا تھا کیونکہ تب یہاں مویشی منڈی کے لئے ایک وسیع میدان موجود تھا۔وقت گزرتا گیا اور انسانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی آبادی اور مانگ میں […]
By Web Editor on November 18, 2017 children, educating, Helpless, in, is, of, role, what, Your اہم ترین, خبریں, کالم

جب ایک انسان پیدائش کے بعد کھلی فضا میں پہلی سانس لیتا ہے تو زندہ رہنے کےلیے اس کی ابتدائی ضروریات محض جسمانی نوعیت کی ہوتی ہیں جیسے کہ غذا، لباس، علاج اور نگہداشت وغیرہ۔ اگر یہ ضروریات بروقت پوری نہ کی جائیں تو وہ زندگی کا تسلسل جاری نہیں رکھ سکتا۔ جیسے جیسے اس […]
By Web Editor on November 18, 2017 A, america, children, dying, in, Muslim, of, supports, thousands, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک عرصے قبل لیبیا سے امریکہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 Amir, biggest, Faryal, from, Khan, life, mistake, of, separation, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔ گزشتہ ایک برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے میڈیا کو اپنے گھریلو جھگڑوں اورعلیحدگی سے پریشانی میں مبتلا رکھنے والے باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سےعلیحدگی کو زندگی […]
By Web Editor on November 18, 2017 56, billions, Chairman, Companies, corruption, government, in, investigate, NAB, of, orders, Punjab, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]
By Web Editor on November 18, 2017 Died, fear, Godfather, mafia, of, Sicilian, sign, the, unfortunate اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

6 عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا اور کوما کی حالت میں تھا، پرما میں قائم جیل کے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ خوف اور دہشت کی علامت سسلین مافیا کے بدنام زمانہ گاڈ فادر کی موت ہوگئی،87 سالہ ٹوٹورینا “باس آف دی باسز” اور “دی بیسٹ” درندہ کے نام سے مشہور تھا، وہ […]
By Web Editor on November 18, 2017 45, another, billion, da, Leonardo, of, over, painting, rupees, sold, Vinci اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ایک اندازے کے مطابق لیونارڈو ڈاونچی کی یہ نایاب تصویر ان 20 پینٹنگز میں سے ایک ہے جو انہوں نے سن 1500ء اور 1505ء کے درمیان بنائی تھیں۔ نیو یارک کے آکشن ہاؤس میں فروخت ہونیوالی تصویر کم سے کم 500 سال پرانی ہے۔ لیونارڈو ڈاونچی کی کم سے کم 500 سال پرانی تصویر سلواتور […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ambani, children, do, how, know, money, much, Mukesh, of, pocket, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں کیونکہ لوگ ناصرف ان کے بارے میں بلکہ ان سے وابستہ چیزوں اور لوگوں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ بلاشبہ امبانی خاندان کا شمار دنیا کے امیر ترین خاندانوں […]
By Web Editor on November 18, 2017 Deepika, deployed, heavy, house, of, out, Padukone, Police's, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بھارتی فلمسٹار دیپکا پڈوکون کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلمسٹار کو فلم پدماوتی میں کام کرنے اور فلم کے سکرپٹ پر ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں جس پر دپیکا کی سکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر پولیس […]
By Web Editor on November 18, 2017 area, bodies, five, from, of, people, quetta, Recovered, Tajban, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

تربت: جاں بحق افراد میں سے 3 کی شناخت بدر منیر، عثمان قادر اور دانش علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تربت کے علاقے تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تین روز میں ملنے والی لاشوں کی تعداد 20 ہوگئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تجابان سے مزید 5 افراد کی لاشیں ملی […]
By MH Kazmi on November 17, 2017 funeral, his, in, mother, Natha Chappar, of, on, pakistan, Raja Abdul Hameed اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نتھہ چھتر میں ادا کی گئی پیرس(یس اردو نیوز) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عبدالحمید آف نتھہ چھتر کی والدہ جو رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی تھیں، انکی نماز جنازہ آج بعد نماز […]