counter easy hit

glacier

25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق

25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق

گوجرانوالہ: انسانی سمگلرز کے ذریعے غیر قانونی طریقہ سے ترکی جانے کی کوشش میں 25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے […]

پاکستانی خاتون نے گلیشیئر پر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی خاتون نے گلیشیئر پر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: اسکردو میں پاکستانی خاتون ثمر خان نے سطح سمندر سے ساڑھے 4 ہزار میٹر بلند بیافو گلیشئر پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا جب کہ انہوں نے اسلام آباد سے بیافو گلیشیئر تک سائیکلنگ کا بھی ریکارڈ بنا ڈالا۔ثمر خان دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ انجام […]

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]

گلگت بلتستان: گلیشیئر آبادی کی جانب سرکنے لگا

گلگت بلتستان: گلیشیئر آبادی کی جانب سرکنے لگا

گلگت بلتستان کے ضلع شگر کے گاؤں ارندو میں گلیشیر آبادی کی جانب سرکنے لگا ہے۔ گلیشیر سرکنے اور برفانی تودے سے متعدد گھروں کے دبنے کی اطلاعات ہیں، جبکہ برفانی تودے میں دب کرسیکڑوں جانورہلاک ہوگئے ہیں۔ کمشنر بلتستان کا کہنا ہے کہ آج ریسکیو ٹیم پیدل گاؤں کی جانب روانہ ہوگی۔ گلگت بلتستان […]

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی کی سائیکلسٹ کا بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کا ریکارڈ

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی سائیکلسٹ ثمر خان نے گلگت بلتستان میں واقع بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناہموار راستوں سے ثمر خان کے حوصلے پست نہ ہوئے، نوجوان سائیکلسٹ نے دنیا کے تیسرے طویل ترین بیافو گلیشیئر پر سائیکلنگ کرکے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ثمر […]