counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر سیدخورشید شاہ کی قیادت میں دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی

Foundation, Day, of, PPP, boats, rally, was, organized, by, Syed Khursheed Shahسکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر علی واہن اور کچہ سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی جانب سے دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی،ریلی کی قیادت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کی، 100 سے زائد کشتیوں پر مشتمل ریلی لب مہران پر اختتام پذیر ہوئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website