By Web Editor on May 30, 2018 election, General, of, on, pakistan, the, Views, Worldwide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان : یوں تو ملک بھر میں گرمی پورے جوبن پر ہے لیکن جب سیاسی میدان پر نظردوڑائیں تو ہرجانب بہار کا سا سماں دکھائی دیتا ہے اور اس تمام تر صورتحال پر دنیا بھر کی نظریں جمی ہیں جبکہ امریکی حکومت نے پاکستان میں شفاف انتخابات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ […]
By Web Editor on May 30, 2018 37, 8, expected, in, of, paisa, petroleum, prices, products, rise, rupees, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 87 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے تئییس […]
By Web Editor on May 30, 2018 anger, expressed, Farooq, of, over, sattar, shortage, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاورق ستار کا کہنا ہے کہ شہر میں آنے والے وقت میں پانی کی کمی کے باعث فسادات کا خدشہ ہے، مگر اس حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت کی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا […]
By Web Editor on May 30, 2018 discuss, Khan, media, new, of, Perform, picture, social, the اہم ترین, خبریں, شوبز

کینسر میں مبتلامعروف بھارتی اداکار عرفان خان کی ٹوئٹر پرتازہ تصویر منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد ان کے مداح شش و پنج کا شکار ہو گئے اور انہوں نے ٹوئٹر پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ سپائڈرمین جیسی ہالی وڈ فلموں اور بالی وڈ کی 100 […]
By Web Editor on May 30, 2018 all, England, formats, forms, has, integration, of اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کہتے ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کو ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی میں بھی انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرنا ہے ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے پر چیف سلیکٹر انضام الحق بھی […]
By Web Editor on May 30, 2018 For, gas, of, promise, rajanpur, Shahbaz, sharifs, supply اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ2012-13میں بجلی جاتی تھی تو واپس نہیں آتی تھی، ہماری حکومت جلد ہی ملک بجلی کی لوڈشیڈنگ کامکمل خاتمہ کردے گی، انہوں نےراجن پور کے لئے گیس کی فراہمی کا بھی وعدہ کیا۔ راجن پورکےڈسٹرکٹ اسپتال کےدورےپروزیراعلیٰ پنجاب نےاسپتال کی تعمیرنومنصوبے کاافتتاح کیا۔ سی ٹی اسکین مشین کی […]
By Web Editor on May 30, 2018 annual, Canyon, center, emigration, French, Guian, of, Siege, the, tourist, villagers اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: فرانس کے جنوبی علاقوں میں گائے پالنے والوں کی سالانہ ہجرت، مویشیوں کے سینگوں پر رنگ برنگ نقلی پھول، اور گلے میں بندھی گھنٹیوں کا سریلا شور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔موسم سرما کے رخصت ہونے پر سرسبز چراگاہوں کی تلاش میں گوالے ہجرت کرتے ہیں، یہ موقع لوگوں اور […]
By Web Editor on May 30, 2018 commission, constituencies, despite, election, judicial, of, take, the, time, verdict, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالتی فیصلے کی وجہ سےانتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے اور عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں پر عدالتی فیصلوں کے آئینی و قانونی پہلووٴں کا جائزہ لے لیا ہے اور […]
By Web Editor on May 30, 2018 continue, counter, courts, funds, investigating, of, order, terrorism, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار انسداد دہشت گردی عدالت اور دیگر کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]
By Web Editor on May 30, 2018 Chairman, chief, court, extends, guarantee, high, Inspection, Minister, of, Sindh, team, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیرمین عبدالسبحان میمن و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو جواب داخل کرانے کے لئے 28 اگست تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عبدالسبحان میمن اور دیگر کے خلاف جاری نیب انکوائری کے […]
By Web Editor on May 30, 2018 Bahawalpur, join, Nawab, of, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

این اے 174 بہاولپور: نواب آف بہاولپور کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کیا نواب فیملی اس حلقے سے کامیابی حاصل کر پائے گی؟ حقائق نے سب کو حیران کردیا۔ بہاولپور: قومی اسمبلی کا حلقہ 174 جس کا پرانا نمبر 183 تھا۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس حلقے کی آبادی تقریباً سات لاکھ […]
By Web Editor on May 30, 2018 A, bus, in, Motorway, near, njured, of, people, plaza, police, Rawalpindi, the, three, tower, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: راولپنڈی ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی ٹول پلازہ کےموٹروے پولیس نے پہلے موقف اپنایا کہ بس میں اسمگل شدہ اشیاء تھیں اور پہلے بس سے موٹروے پولیس پر فائرنگ کی گئی لیکن شہری کے موبائل سے بننے والی فوٹیج نے دودھ کا […]
By Web Editor on May 30, 2018 Abuse, civil, depressing, heat, intense, load, long, of, shedding, starting اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on May 30, 2018 department, elections, For, hope, in, of, pakistan, s, state, there, transparent, Us اہم ترین, تارکین وطن, خبریں

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں شفاف انتخابات اور اس کے بعد پرامن انتقال اقتدار کیلئے پر امید ہے۔میڈیا پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوئرٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شفاف الیکشن کی توقع کرتے ہیں اور انتخابی اصلاحات بل کی مکمل طور پر […]
By Web Editor on May 29, 2018 Attock, Day, from, in, of, Omni, robber, rupees, shop, the, thousands, took, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نامعلوم ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے اومنی کی دوکان سے ہزاروں روپے لے اڑے۔ اٹک: (اصغر علی مبارک) عمران نامی نوجوان مرکزی جامع مسجد کے قریب اپنی اومنی کی دوکان پر موجود تھا۔ دو نوجوان دوکان کے اندر آئے اور اسلحہ کی نوق پر 70ہزار روپے لیکر فرار ہوگئے۔ عمران اپنی دوکان پر بجلی اور ٹیلی […]
By Web Editor on May 29, 2018 are, Assembly's, assurance, budget, declared, during, eligible, Federal, For, full-time, government, has, honor, house, in, National, of, parliamentarians, sub-committee, that, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں اسمبلی حدود کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر اعزازیہ لینے والوں سے رقوم کی ریکوری کی جائے ذیلی کمیٹی […]
By Web Editor on May 29, 2018 Advocate, Asma, first, For, General, government, hamid, History, in, ms, of, post, posted, Punjab, the, time, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب (اے جی پی) کے عہدے پر تعیناتی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پنجاب حکومت نے مدت کے اختتام سے قبل پرنسپل لاء آفیسر شکیل الرحمٰن کی طرف سے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد پنجاب کی تاریخ میں پہلی […]
By Web Editor on May 29, 2018 afghanistan, assembly, best, in, including, interest, is, National, of, pakistan, peaceful, Region, speaker, the, whole اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پرامن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور پر امن افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کے بہترین مفاد میں ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان اور […]
By Web Editor on May 29, 2018 By, Day, Dr, firing, in, murdered, new, Noushad, of, police, robber, station, the, town, two, unidentified, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھا ڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائر نگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64
By Web Editor on May 29, 2018 approved, By, force, government, of, parliamentary, resolution, Tashkent, Task, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]
By Web Editor on May 29, 2018 000, 10, acres, government, handed, karachi, land, NAB, of, over, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے جامشورو میں قبضہ مافیا سے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت سندھ کو واپس کردی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کراچی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا رہنا چاہیے۔ چیئرمین نیب کی […]
By Web Editor on May 29, 2018 extremists, film, Khan, Loutratr, of, on, Salman, Target, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ کے سلومیاں کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم ’لوراتری‘ کو ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے ریلیز نہ کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’لوراتری‘ سلمان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر اورسلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کی پہلی فلم ہے، یہی وجہ ہے کہ […]
By Web Editor on May 29, 2018 childhood, Hayat, Image, instagram, Mahus, of, on, the اہم ترین, خبریں, شوبز

الی وڈ اداکارہ مہوش حیات نےانسٹا گرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرائی ہے،ان کی یہ تصویراس وقت کی ہے جب وہ صرف6برس کی تھیں،لوگوں کی بڑی تعداد نے مہوش کی تصویر پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ یوں تو اداکارہ مہوش حیات کی بچپن کی تصویر کہ پہچاننا مشکل ہے لیکن مہوش […]
By Web Editor on May 29, 2018 Development, is, Malik, Nawaz, not, of, pakistan, possible, Sharif, without, Younis اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مسلم لیگ ن جاپان کے سینئر نائب صدر ملک یونس نےکہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو مشکلات سے نکال سکتے ہیں، انھیں سیاست سے الگ کرکے پاکستان کبھی ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ کینیڈا میں اپنے اعزاز میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک یونس نے کہا کہ […]