By Web Editor on May 28, 2018 60, DUE, fee, fine, match, of, on, over, rate, Sarfraz, slow, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

سلو اوور ریٹ کے سبب سرفراز پر میچ فیس کا 60فیصد جرمانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ کی بنا پر پاکستانی ٹیم کو جرمانہ عائد کردیا جہاں پاکستانی ٹیم تیس فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 60 فیصد جرمانہ عائد […]
By Web Editor on May 28, 2018 continue, join, justice, leaders, movement, of, political, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات میں ق لیگ کے سابق ایم پی اے میاں عبدالستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد ریاض نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ق لیگ سے سابق ایم پی اے میاں عبد الستار اور سابقہ چیئرمین بیت الامال رانا محمد […]
By Web Editor on May 28, 2018 Chairman, corruption, end, entire, is, NAB, nation, of, the, voice اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے اور نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اپنی تمام توانائیاں استعمال کررہا ہے۔ ا قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطح […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, Bilawal, Deputy, imran, leaders, Minister, mulk, nasir, of, other, prime, the, ul, welcomed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جسٹس (ر) ناصر الملک کو نگراں وزیراعظم تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی […]
By Web Editor on May 28, 2018 brother, fact, front, in, Judges, nation, of, Pakistani, placed, retired, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نگران وزیراعظم مقرر ہونے والے جسٹس (ر) ناصرالملک کے بھائی رفیع الملک کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کا ایک نام پر اتفاق خوش آئند ہے اور ناصر الملک بطور نگراں وزیراعظم ذمہ داریاں اٹھانے کے لئے تیار ہیں اوروہ اس وقت اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ […]
By Web Editor on May 28, 2018 before, commission, election, khyber, membership, of, pakhtunkhwa, politician, prominent, suspend, the, to, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے آخری روز ایم پی اے معراج ہمایوں کی رکنیت معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاﺅ کی رکن اسمبلی معراج ہمایوں کی رکنیت منسوخی درخواست کی سماعت کی،قومی وطن پارٹی […]
By Web Editor on May 28, 2018 elements, of, on, Oppressed, the, weapo, wrongdoers اہم ترین, خبریں, کالم

اسلحہ کی تجارت کی مخالف مہم CAAT نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال برطانیہ نے اسرائیل کو 22 کروڑ دس لاکھ پونڈ کی مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کے لائسنس جاری کئے تھے، جو اب تک ریکارڈ ہے۔ 2016 میں برطانیہ نے اسرائیل کو آٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ پونڈ کا اسلحہ فروخت کیا تھاجب […]
By Web Editor on May 28, 2018 accelerated, Announcement, Caretaker, market, Minister, of, prime, stock, the, with اہم ترین, خبریں, کاروبار

کراچی: نگران وزیراعظم کے نام کے اعلان کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور کچھ ہی لمحوں میں 100 انڈکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 انڈکس 42568 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں یہ بتدریج کم ہوتا چلا گیا اور آخری اطلاعات تک انڈکس […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, been, Caretaker, consensus, declared, happy, has, Minister, name, nasir, of, on, prime, pti, the, to, ul-Mulk اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلا م آباد: پی ٹی آئی نے ناصر الملک کے بطور نگراں وزیر اعظم کے نام پر اتفاق خوش آئند قرار دے دیا تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام پر اتفاق ہونا اچھی بات ہے ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) ناصر الملک کو […]
By Web Editor on May 28, 2018 case, heard, of, Tehreek-e-Insaf's, the, verdict, was, When اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کو نگران وزیراعظم نامزد کردیاگیا ہے جس کا خورشید شاہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی کی موجودگی میں مل کر اعلان کیااور تحریک انصاف نے ان کی تقرری کو خوش آئند قراردیا۔ تفصیلات کے مطابق ناصرالملک نے بطور چیف جسٹس بھی بہت اچھا وقت گزارا، دھیمے […]
By Web Editor on May 28, 2018 afridi, After, Care, chief, dismissed, imran, Khan, khyber, manzoor, Minister, name, objection, of, opposition, pakhtunkhwa, pti, taker, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے اعتراض پر نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے منظورآفریدی کا نام مسترد کر دیا گیا ہے اور عمران خان نے پرویز خٹک کو نگراں وزیراعلیٰ کے لئے دوسرا نام دینے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسمبلی کے اجلا س […]
By Web Editor on May 28, 2018 areas, health, in, of, Poor, Punjab, Rural, situation, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اعلیٰ افسران کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کے باعث 21 اضلاع کے 1743 دیہات خادم پنجاب آب صحت پروجیکٹ کے تحت پینے کے صاف پانی سے محروم رہ گئے اور مالی سال ختم ہونے کے قریب ہونے کے باعث 9 ارب روپے کا بجٹ سرنڈر کرنا […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, dead, leader, lock, Minister, named, of, opposition, prime, terminate اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے۔ رمیان اس معاملے پر ڈیڈلاک برقرار رہا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور سابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، تحریک انصاف […]
By Web Editor on May 28, 2018 assembly, be, completed, Constitutional, of, period, Sindh, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہورہی ہے جس کے بعد27رکنی صوبائی کابینہ آج رات 12 بجے تک ختم ہوجائے گی۔ سندھ اسمبلی نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، موجودہ حکومت سے قبل سال 2008 سے 2013 اور 2002کے عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی صوبائی اسمبلی نے بھی اپنی آئینی […]
By Web Editor on May 28, 2018 Constitutional, Day, government, khyber, last, of, pakhtunkhwa, period, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: تحریک انصاف کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ نگران وزیراعلی کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوا ہے تاہم اسمبلی […]
By Web Editor on May 28, 2018 Asad, Durani, generation, Indian, north, of, Segment, the, warfare اہم ترین, خبریں, کالم

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ برصغیر کی دو انتہائی خطرناک خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی ایک غیر متوقع مشترکہ تصنیف The spy chronicles نے بھارت میں پاکستان کے حوالے سے جو اثرات چھوڑے وہ تو الگ، لیکن اس کتاب نے پاکستان کے سیاسی و عسکری حلقوں، دفاعی تجزیہ […]
By Web Editor on May 28, 2018 automatically, china, Cleaning, drive, Now, of, roads, trucks, will اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ترقی یافتہ ممالک میں جدید اور نت نئی گاڑیوں کا رحجان کافی تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ اسی سلسلے میں چین میں بھی خود کار طریقے سے چلنے والی کئی گاڑیاں متعارف کروائی گئی ہیں تاہم اب سڑکوں کی صفائی کرنے والے ڈرائیور لیس ٹرک بھی میدان میں آگئے ہیں چین کے شہر شنگھائی میں […]
By Web Editor on May 28, 2018 as, Bear, disclosure, Dulat?, in, indias, kashmir, money, need, of, on, the, to, usage, was, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کے ساتھ مل کر لکھی جانے والی کتاب سپائی کرانیکلز میں کشمیر سے متعلق لکھا کہ را جیت سنگھ دولت کشمیر کو سمجھتے ہیں اور انھیں وہاں کے لوگوں کا بھی خیال ہے۔ را جیت سنگھ نے انکشاف کیا کہ را اور […]
By Web Editor on May 27, 2018 28, After, became, butt, Day, first, former, important, Islamic, Javed, League, May, Muslim, N, nuclear, of, on, pakistan, power, president, the, this, World اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

یوم تکبیر اس دن 28 مئی کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا یہ دن یوم پاکستان کے بعد اہمیت کا حامل ہے پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ہندوستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر قائد میاں نواز شریف […]
By Web Editor on May 27, 2018 28, A, ali, Bhutto, blessed, Chaudhry, completion, DHAL, founder, France, making, May, of, on, pakistan, party, peoples, president, razzaq, the, this, unbelievable, was, Zulfikar اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان کی تاریخ میں دو بڑے معجزے ہوئے ہیں۔ پہلا معجزہ قیام پاکستان کا اور دوسرا معجزہ 1998ء میں ہوا پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چودھری رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ 28 مئی کو پاکستان کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے جس مبارک عمل کی تکمیل ہوئی تھی اس کی بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی […]
By Web Editor on May 27, 2018 Anothe, behind, characte, has, left, movie, of, Paqazia', the اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ اداکارہ گیتا کپور ممبئی کے ایک اولڈ ایج ہوم میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئیں،ان کی عمر57برس تھی۔ بھارت کی کامیاب ترین فلم ’’پاکیزہ‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ گیتا کپورگزشتہ سال علیل ہو گئی تھیں ، ان کا بیٹا راجہ کپور ماںکو زیادہ طبیعت خراب ہونے پرانہیں اسپتال لے […]
By Web Editor on May 27, 2018 Baltistan, Gilgit, Minister, of, package, ppp, prime, reform, rejects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کے اصلاحی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی گلگت بلتستان اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار واپس کریں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم ملک کی بڑی حزب اختلاف جماعت پیپلزپارٹی نے اس […]
By Web Editor on May 27, 2018 320, After, from, hostel, Khurram, lecture, Nawaz, of, Punkpur, removed, students, the, video, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر یونی ورسٹی انتظامیہ نے 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا، انتظامیہ نے طالبات کو 31 مئی تک پورا […]
By Web Editor on May 27, 2018 A, asif, change, khawaja, khyber, made, of, pakhtunkhwa, ruin, slogan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی ہوئی اس کی مثال […]