counter easy hit

تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھاڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  تھانہ نیو ٹاون کے ساتھ دن دھا ڑے دو نامعلوم ڈاکوں کی فائر نگ سے ڈاکٹر نوشاد قتل ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب Dr, Noushad murdered by the firing of two unidentified robber in day with New Town police stationپولیس موقع پر پہنچ گئی۔