counter easy hit

فرانس کے گوالوں کی سالانہ ہجرت، سجی سنوری گائیں سیاحوں کی توجہ کا مرکز

پیرس: فرانس کے جنوبی علاقوں میں گائے پالنے والوں کی سالانہ ہجرت، مویشیوں کے سینگوں پر رنگ برنگ نقلی پھول، اور گلے میں بندھی گھنٹیوں کا The annual emigration of the French villagers, the tourist center of the Siege Canyon Guianسریلا شور سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتا ہے۔موسم سرما کے رخصت ہونے پر سرسبز چراگاہوں کی تلاش میں گوالے ہجرت کرتے ہیں، یہ موقع لوگوں اور سیاحوں کے لئے انجوائے کرنے کا ہوتا ہے۔ گوالے اپنے مویشیوں کو سجا بنا کر لے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش لگ جاتا ہے۔ ساٹھ کلومیٹر کا یہ سفر دو دن میں طے ہوتا ہے اور گوالے اپنے جانور لے کر سطح سمندر سے 1300 میٹر بلند مقام اوبراک میں گرمیاں گزارتے ہیں۔