counter easy hit

likely

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

عام انتخابات 2018 کیلئے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے عام انتخابات 2018 کیلئے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جگہ انجنیئر قمرالسلام اور سردار ممتاز کو ٹکٹ ملنے کا امکان ہے۔ […]

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آج بلوچستان میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید، جمعہ سے شدید بارش کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے میٹھی عید کے ٹھنڈا ہونے کی نوید سنا دی، آئندہ ہفتے سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ جمعہ کی رات سے جمعرات تک شدید بارشیں ہوں گی، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی، مری میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بھی […]

کراچی میں پارہ ایک بار پھر 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی میں پارہ ایک بار پھر 40 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج پارہ ایک بار پھر 40ڈگری کو چھو سکتا ہے۔موسمیات نے آج (اتوار)کو گرم دن کی پیش گوئی کی ہے جس کے تحت گرمی کاپارہ 40ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری رہا تاہم ہوا میں نمی کاتناسب غیر معمولی […]

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں عیدالفطر 15 جون کو ہونے کا امکان

ریاض ; سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے عیدالفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی ماہر موسمیات نے پیش گوئی کی ہےکہ فلکیاتی اعداد و شمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر پندرہ جون بروز جمعہ ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے ، وہ آج عمران خان سے ملاقات کے بعدشمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے ۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ذوالفقار کھوسہ مسلم لیگ ن کی قیادت سے ناراض ہیں اور وہ چیئرمین پی ٹی آئی […]

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں اگلے ہفتے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں کئی روز تک شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا تھا تاہم گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو توقع سے زیادہ جلدی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کورین میڈیا نے ایک رپورٹ میں کیا۔ کورین ہیرالڈ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیکسی ایس 9 کی فروخت بہت زیادہ اچھی […]

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی :شہر میں آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]

پہلی بار دنیا بھر میں ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان

پہلی بار دنیا بھر میں ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان

کراچی:  سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ پہلا روزہ کل جمعرات 17مئی کو ہو گا جبکہ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہو گا، محکمہ موسمیات کے […]

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

سپر ہیروز پر مبنی فلمیں بنانے والے ہولی وڈ کے معروف فلم اسٹوڈیو اور کومک بک پبلشر ’مارول کومکس‘ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پہلی مسلم خاتون سپر ہیروز پر فلم بنانے پر کام جاری ہے۔ خیال رہے کہ مارول کومکس کے بینر تلے اب تک ’اسپائیڈر مین، تھور، ہلک، آئرن […]

مائنس نواز شریف، ن لیگ میں بڑی تبدیلی کا امکان

مائنس نواز شریف، ن لیگ میں بڑی تبدیلی کا امکان

لاہور: ن لیگ میں بڑی اندرونی تبدیلیوں کا امکان بڑھ گیا جب کہ قائد نواز شریف  بھی مانئس ہوسکتے ہیں۔ باوثوق لیگی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملے پر بیان بازی نے ملکی سالمیت کے ساتھ ساتھ ن لیگ  کی سیاسی ،سماجی اور اخلاقی قد کاٹھ کو کاری ضرب […]

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

نواز شریف کا بیان، سیکیورٹی اداروں کا اجلاس کل ہونے کا امکان

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر سیکیورٹی اداروں کا اہم اجلاس کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے حالیہ بیان کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر […]

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کا امکان

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول  کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 26 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے اور اس کے بعدنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کے ملتوی ہونے کا ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر اچھا تاثر نہیں گیا، جس کی وجہ سے ورلڈ الیون کے میچز دو شہروں تک محدود ہونے کا امکان ہے۔ ہاکی ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان اگلے برس جنوری میں شیڈول ہے […]

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

امریکی سیکریٹری خارجہ ٹلرسن کو برطرف کرنے کا امکان

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کرنے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے کو تعینات کرنے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (سی این این) کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سیکریٹری خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹانے پر غور کررہی ہے اور ان کی جگہ ڈائریکٹر سی آئی اے (سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی) مائیک پومپیو کو تعینات […]

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]

اے آر رحمٰن کے کنسرٹ میں ایوانکا کی شرکت کا امکان

اے آر رحمٰن کے کنسرٹ میں ایوانکا کی شرکت کا امکان

آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں جن میں ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہوگئی ہیں، ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی بھارتی شہر حیدرآباد میں 26 نومبر سے شروع ہونے والے کنسرٹ اے آر رحمٰن انکور میں شرکت کریں گی۔ یہ گلوبل انٹر پرینیور شپ […]

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]

شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان

شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان

پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو آج احتساب عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو کرپشن کیس میں کل سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ پانچ ارب ستتر کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام […]

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں زیادتی اور […]