اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے بیان پر سیکیورٹی اداروں کا اہم اجلاس کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔

امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف ملک دشمن قوتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔ ان کے بیان کا مقصد اداروں پر دباؤ ڈالنا تھا۔ معاملے کو ریاست مخالف اقدام کے طور پر سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ڈان اخبار اور صحافی ڈان لیکس کی نئی قسط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔








