counter easy hit

rupee

عمران خان کے چین جاتے ہی پاکستانی روپے نے ڈالر کو آسمان سے زمین پر دے مارا، اک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا کر دیا گیا؟ جانیے

عمران خان کے چین جاتے ہی پاکستانی روپے نے ڈالر کو آسمان سے زمین پر دے مارا، اک ہی دن میں ڈالر کتنا سستا کر دیا گیا؟ جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) روپے کی پیش قدمی جاری، ڈالر اور سعودی ریال سستے ہوگئے، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے تک کی کمی، جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں بھی 15 پیسے کی کمی ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر […]

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستانی روپیہ ببر شیر بن گیا، ڈالر کو روند کر رکھ ڈالا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن پاکستانی روپیہ ببر شیر بن گیا، ڈالر کو روند کر رکھ ڈالا

کراچی( نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے۔کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.55 روپے میں فروخت ہو ا گزشتہ روز 156.70 روپے میں ٹریڈ کر رہا تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں 157 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔خیال […]

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

پاکستانی روپیہ مزید نیچے آگیا۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی کرنسی کو بُری طرح روند ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر نے روپے کو روند ہی ڈالا، قیمت میں زبردست اضافہ ہوگیا، جمعہ کے دن اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے اور 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کاروباری ہفتے […]

پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے فراڈ میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کے خلاف تین ماہ میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں کو 9 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نےغیر تسلی بخش جواب […]

ایک ہی دن میں بھارتی روپے کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

ایک ہی دن میں بھارتی روپے کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کا جنگی جنون بھارتی معیشت پر بھاری پڑ گیا۔ بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں گرنے لگا ہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارتی سٹاک ایکسچینج میں 600سے زائد […]

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24

روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور

روپیہ مضبوط اور ڈالر کمزور

کراچی: ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہوگئی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے۔ ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ میں 114 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 3 کاروباری سیشنز میں ڈالر 2 روپے 45 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں […]

سونامی نے پاکستانی روپیہ کو بھی بلڈوز کردیا

سونامی نے پاکستانی روپیہ کو بھی بلڈوز کردیا

میں نے تین ماہ پہلے یہ پیش گوئی کی تھی کہ بجٹ سے پہلے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 150 روپے تک پہنچ جائے گا۔ اب تازہ ترین معاشی اعشاریوں کے پیش نظر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ بجٹ کے بعد روپیہ کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں 160 سے 165 تک پہنچ جائے […]

ڈالر اور روپیہ کی جنگ

ڈالر اور روپیہ کی جنگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا […]

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری پڑ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کی کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت 30 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے […]

ایک بھی روپیہ خرچ کئے بغیر پوری دنیا کی سیر کریں

ایک بھی روپیہ خرچ کئے بغیر پوری دنیا کی سیر کریں

لندن(آن لائن)28 سالہ برائن ہیرس اور 27 سالہ کیرولین پلیممونس نے دنیا کی سیر کے لیے اپنی بہترین ملازمتوں کو لات ماری اور پھر نکل پڑے۔مگر 5 سال سے جاری دنیا کے اس سفر کے دوران انہوں نے ایک روپیہ بھی خرچ بھی نہیں کیا اور وہ دنیا بھر میں رضاکارانہ کام کی بنیادوں پر […]

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

پاکستانی روپیہ مستحکم، کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 20پیسے کی کمی ریکارڈ کی […]

ڈالر اور روپے کی قیمتوں کی اصل کہانی : جب پانی سر سے گزر گیا تو وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر سے جواب طلب کیا ۔۔۔وزیر خزانہ نے کیا جواب دیا ؟جان کر آپ بہت کچھ نہیں سب کچھ سمجھ جائیں گے

ڈالر اور روپے کی قیمتوں کی اصل کہانی : جب پانی سر سے گزر گیا تو وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر سے جواب طلب کیا ۔۔۔وزیر خزانہ نے کیا جواب دیا ؟جان کر آپ بہت کچھ نہیں سب کچھ سمجھ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) اس بے دردی سے پچھلے ہفتے روپے کی قیمت گرا دی گئی۔ وزیراعظم نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ انہیں علم نہ تھا۔ بعد ازاں وزیرِ خزانہ اسد عمر نے وضاحت کی کہ انہیں خبر تھی اور وزیرِاعظم کو تحریری پیغام انہوں نے بھیجا تھا۔ اس رد و بدل سے قومی قرضوں […]

پاکستانی روپیہ کی قیمت کب تک مستحکم ہونیوالی ہے ؟ نامور ماہر علم نجوم نے پیشگوئی کر دی

پاکستانی روپیہ کی قیمت کب تک مستحکم ہونیوالی ہے ؟ نامور ماہر علم نجوم نے پیشگوئی کر دی

نیویارک(ویب ڈیسک) پاکستان کے حالات سے کون نہیں واقف ہے، ہر کوئی معاشی حالات سے پریشان نظر آتا ہے اوراس وقت پاکستانی روپیہ تاریخ کی پست ترین سطح پر ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی قدر میں تنزلی دیکھی جارہی ہے۔ کچھ ماہرین معاشیات تو یہاں تک کہہ رہے ہیں کہ آنے […]

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

لاہور (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈارکی جائیداد ضبط کا حکم دیا تھا، اس سلسلے میں نیب نے حکومت پنجاب […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا کہ جب تک۔۔۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے قصہ ہی ختم کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا کہ جب تک۔۔۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے قصہ ہی ختم کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ دو بہت اہم مسائل ہیں جو غور طلب ہیں کہ یہ حل کیسے ہوں گے، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو تب تک کوئی پیسے نہیں دینے جب تک […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ […]

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

 کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے ہوا لیکن صرف دو گھنٹے میں اس کی قیمت 108 روپے 10 پیسے پر پہنچگئی۔ روپے کی قدر میں تیز رفتار کمی […]

ایک سے 99 پیسے تک کے سکے جاری کرنے کےلیے درخواست دائر

ایک سے 99 پیسے تک کے سکے جاری کرنے کےلیے درخواست دائر

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک سے 99 پیسے مالیت کے سکے جاری کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں اقبال کاظمی کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت اورگورنراسٹیٹ بینک کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 72 روپے 68 پیسے ہے۔ […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔  اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل […]

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام

انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.85روپے اور قیمت فروخٹ 104.90روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 108.40روپے اور قیمت فروخت108. 60روپے برقرار رہی۔ […]