پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ذوالفقار کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے ، وہ آج عمران خان سے ملاقات کے بعدشمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق اس سے چند ماہ قبل سابق صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار کھوسہ کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔
ذوالفقار کھوسہ کے ساتھ ان کے بیٹے اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کا بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا بھی امکان ہے۔








