By Web Editor on June 4, 2018 flights, Guatemala, in, killed, of, people, thousands, volatile, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

گوئٹے مالا سٹی: گوئٹے مالا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ’فیوگو‘ آتش فشاں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ فیوگو نے ہر طرف تباہی مچاتے ہوئے لاوا اور گرم راکھ ابلنی شروع کردی جبکہ ایک وسیع و عریض علاقے پر […]
By Web Editor on June 4, 2018 A, advertisement, akshay, an, does, hazardous, health, in, is, kumar, not, that, to, work اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اپنے ایڈ میں کام کرنے کے لیے منہ مانگا معاوضہ دینے کے لیے تیار رہتے ہیں لیکن وہ مضر صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیتے ہیں۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میرے پاس نا […]
By Web Editor on June 4, 2018 do, favour, get, how, in, money, much, of, program, Shahbaz, Sharif, to, you اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں معروف پاکستانی صحافی مبشر لقمان کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریحام خاننے اپنی کتاب میں مبشر لقمان کو پی ٹی آئی لابی قرار دیا ہے اور […]
By Web Editor on June 4, 2018 A, bet, Chaudhry, front, gave, in, nisar, of, Shahbaz, Sharif, surprise اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلا م آباد: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے مسلم لیگ (ن) سے اپنے تعلقات بحال کرنے کو نوازشریف کے خود آکر انھیں منانے سے مشروط کر دیاہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری نثار علی خان کو منانے کی شہباز شریف کی کوششیں اس لئے بارآور ثابت نہیں ہورہیں کہ ایک جانب چودھری نثار […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 aftar, an, and, chaudhry muhammad razzaq dhal, dinner, favor, in, new, of, orgnazied, ppp, president, Qari Farooq Ahmed, sajid gorsi اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے زیر اہتمام پی پی فرانس کے نومنتخب صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر سید کفات نقوی، سیاسی وسماجی شخصیات نے بھرپور شرکت […]
By Web Editor on June 3, 2018 addict, admission, Aitzaz, divorced, DUE, in, IPL, Khans, played, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ارباز خان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹہ کھیلنے کے الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے بیان دیا کہ سٹے بازی کی لت کے باعث وہ تین کروڑ سے زائد کی رقم ہار چکے […]
By Web Editor on June 3, 2018 can, Constitution, Constitutional, exceed, in, months, nasir, not, rule, the, two, ulkak اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سوات; نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے کیونکہ آئین میں نگران حکومت کی مدت دو ماہ سے زائد نہیں ہے،سوات آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے کہا کہ پاکستان […]
By Web Editor on June 3, 2018 5, afghanistan, fact, fencing, from, in, injured, personnel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

راولپنڈی: افغانستان میں چھپے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیاں، باجوڑ میں پاکستانی چوکیوں پر چوبیس گھنٹے کے دوران سات حملے کئے۔ بلوچستان کے سرحدی علاقے پر بھی فائرنگ کی گئی۔ پاکستان نےحملہ آوروں کو منہ توڑ جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ میں سرحد پار سے پاکستانی […]
By Web Editor on June 3, 2018 feature, in, karachi, mafia, new, seller, Shrimp اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: (اصغر علی مبارک) کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ 200 سے 250 روپے میں فروخت ہونے والے جھینگوں کوبنگالی عورتیں کیمیکل والے انجیکشن لگاکر موٹا کر کے کراچی کےمختلف مارکیٹس میں 500 سے 600 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163
By Web Editor on June 3, 2018 america, commercialwar, europe, in, respond, restrictions, Sharp, tariff, tax, the, threatened, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور: امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی، ترقی یافتہ ملکوں کی تنظیم جی سیون نے امریکا کی جانب سے ٹیکس لگانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی۔ فرانس کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے امریکا تجارتی جنگ سے چند دن کی دوری پر ہے۔ کینیڈا میں منعقد ہونے والے جی […]
By Web Editor on June 3, 2018 Abbottabad, badly, blast, bomb, burnt, children, four, from, in, smoke اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

“ایبٹ آباد سموک بم پھٹنے سے چار بچے بری طرح جھلس گئے بچوں کے والدین کا آرمی چیف سے علاج معالجہ کروانے کا مطالبہ”! ایبٹ آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں شہر کے ایس ایچ او کے مطابق واقعہ نواں شہر کے علاقے میرا مندروچھ میں پیش آیا۔جہاں سکیورٹی فورسز کے جوان […]
By Web Editor on June 3, 2018 Announced, Balochistan, chief, in, involvement, Mari, Minister, mir, movement, shahnawaz, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شاہنواز مری کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔میر شاہ نوازمری نے تحریک انصاف بلوچستان صدر سردار یارمحمد رند کی موجودگی میں کوئٹہ […]
By Web Editor on June 3, 2018 case, clean, company, corruption, in, NAB, seeks, Shahbaz, Sharif, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو کل طلب کرلیا۔ نیب نے ہدایت کی کہ شہباز شریف صاف پانی کمپنی کے تمام افسران کی تنخواہوں اور مراعات […]
By Web Editor on June 3, 2018 14, azad, in, kashmir, kills, passenger, people, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مظفر آباد: سماہی و میرپور جانے والی مسافر وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ میر پور آزاد کشمیر میں مسافر گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں 18 افراد سوار تھے۔ بدقسمت گاڑی […]
By Web Editor on June 3, 2018 and, fruits, in, India, milk, of, suspension, vegetable, yogurt اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت کی 22 ریاستوں میں کسانوں کی ہڑتال کے باعث پھل ، سبزی ،دودھ اور دہی کی فراہمی معطل ہوکر رہ گئی ہے،بعض شہروں میں سبزیاں 10 سے 12 روپے مہنگی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں کی دس روزہ ہڑتال کے تیسرے روز مہاراشٹر، اُترپردیش، بھارتی پنجاب ، مدھیہ پردیش سمیت بائیس ریاستوں […]
By Web Editor on June 3, 2018 days, Eid, how, in, remain, the, ul-Fitr, weather, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلا م آباد: محکمہ موسمیات نے عیدالفطر پر موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی ہے جس کے مطابق عیدالفطر کے دنوں میں ملک میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گااور درجہ حرارت میں کمی واقع ہو جائے گی ، تاہم عیدالفطر پر خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے سے […]
By Web Editor on June 3, 2018 how, in, is, it, pakistan, prisoners, the, treated, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان کی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے ۔انہیں تشدد کانشانہ بنا کر احکامات پر عمل کرانا سکھایا جاتا ہے ۔سابق وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی جو پہلے سابق گورنر و وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفے کھر کی منکوحہ تھیں ،انہوں نے اپنی […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 2018, According, all, and, corruption, election, form, Fraudulent, gone, in, legal, new, nomination, to, ways اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ن لیگ ، پی پی پی ، تحریکِ انصاف ، جماعتِ اسلامی ، ایم کیو ایم اور دیگر سب جماعتوں نے متفقہ طور پر آئینی ترمیم میں حصّہ لیا مطلب اپنے مفادات کے لئےسب ایک جیسائی سوچتے اور عمل کرتے ہیں، یہ گالیاں صرف دکھاوے کے ہیں 1- موجودہ اثاثے بتانے کی شک ختم ۔ […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 and, are, assassinated, being, By, called, character, humorously, in, is, joined, joining, media, Now, of, one, people, PMLN, pti, so, the, their, those, time, were, who اشتھارات, اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم

جس دن خرم دستگیر تحریک انصاف میں شامل ہوگا تب لوگوں کو پتہ لگے کا اس کے باپ نے تو فاطمہ جناح کو کتیا سے تشبیہ دی تھی جب لیگی ایم پی اے ملک احمد سعید خان تحریک میں شامل ہوگا تو لوگوں کو پتہ لگے کا یہ تو قصور بچوں سے زیادتی سکینڈل میں […]
By Web Editor on June 3, 2018 After, e, great, has, imran, in, Insaf, joined, Khans, made, millions, of, politician, Punjab, senior, Sindh, Success, tehreek, the, Votes, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رشید گوڈیل کی جانب سے آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رشید گوڈیل آج دوپہر بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا […]
By Web Editor on June 3, 2018 16th, Al, be, Eid, fitr, Hilal, in, June, on, pakistan, Saturday, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پاکستان میں 30 روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون کوہوگی۔ پاکستان اور سعودی عرب سمیت دنیاکے بیشترحصوں میں رمضان المبارک بیک وقت شروع ہونے کے بعد دنیاکے مختلف خطوں میں عیدالفطررویت ہلال کے سبب علیحدہ علیحدہ ہوجائے گی اورپاکستان میں عیدالفطر کاچاند29رمضان المبارک بمطابق 14جون کونظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور30روزوں کے بعد عیدالفطر ممکنہ طورپرہفتہ16جون […]
By Web Editor on June 3, 2018 3, blast, coal, in, killed, mine, N, quetta, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی کان گیس بھرجانے کے باعث دھماکے سے بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں، چیف انسپکٹر کول مائن نے واقعے […]
By MH Kazmi on June 3, 2018 at, be, director, disseminate, hot, in, is, it, item, karyana, lines, poor's home, reached, RESTAURENT, ridiculous, s in, said, samara, should, Summer, to, wajahat ali اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس( خصوصی نامہ نگار) پیرس کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سمارا ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر وجاہت علی نے رمضان المبارک میں شدید گرمی میں غریب بیوہ ومساکین کو لائن میں لگا کر زکٰوۃ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا یہ غربت کا تماشا نہیں ایک آٹے کے تھیلے اور راشن […]
By Web Editor on June 3, 2018 17, 7%, against, Arabia, arrested, connection, conspiracy, in, including, people, saudi, state, the, were, with, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ریاض: سعودی عرب میں ملک کے خلاف سازش کرنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب میں ریاست کے خلاف سازش کرنے اور دشمن ممالک سے روابط رکھنے کے الزام میں 7 خواتین سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزمان میں سے 3 خواتین سمیت […]