counter easy hit

کسی ایسے اشتہار میں کام نہیں کرتا جو مضر صحت ہو، اکشے کمار

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکا کہنا ہے کہ مجھے لوگ اپنے ایڈ میں کام کرنے کے لیے منہ مانگا معاوضہ دینے کے لیے تیار رہتے ہیں لیکن وہ مضر صحت چیز کے اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیتے ہیں۔

Does not work in an advertisement that is a hazardous to health, Akshay Kumarممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے کمار کا کہنا تھا کہ میرے پاس نا تو پیسے کی کمی ہے اور نا ہی کام کی، لوگ مجھے گٹکے اشتہارات میں کام کرنے کے منہ پانگے پیسے دینے کو تیار ہوتے ہیں لیکن میں جب بھی کسی اشتہار میں کام کرتا ہوں اس سے پہلے اس کے بارے میں اچھی طرح چھان بین ضرورکر لیتا ہوں کہ کہیں وہ چیز ملک اور معاشرے کے لئے نقصان دہ تو نہیں۔ اس موقع پر اکشے کمار نے اپنی فنکار برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہرقسم کے نشے سے دور رہیں۔