counter easy hit

چوہدری امتیاز

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ مختار احمد سونی، مسلم کانفرنس اسپین کے چیف آرگنائزر ملک محد شریف، پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ اسپین کے صدر سردار محمد عارف نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جا کر […]

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا آمد پر استقبال

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا بارسلونا میں استقبال کیا جا رہا ہے چوہدری امتیاز اور پرویز لوسر استقبال کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطاری کا اہتمام

چوہدری امتیاز آکیہ کی طرف سے منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں افطاری کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) معروف بزنس مین اور چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک سپین چوہدری امتیاز آکیہ کیطرف سے 4 جولائی 2015ء کومنہاج اسلامک سنٹر اوسپیتالیت میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ افطاری میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ایگزیکٹو عہدیداران ، سرپرست محمد نواز کیانی ،صدر محمد اکرم بیگ ،سینئر نائب صدر ظل حسن ،صدر […]

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاک فیڈریشن سپین کے سابق صدر چوہدری ثاقب طاہر کے مطابق وہ چوہدری امتیاز آف لوراں کی دعوت پر بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں بھرپور شرکت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ، چوہدری امتیاز آف لوراں کی کمیونیٹی کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں۔ ہم ان کی […]