counter easy hit

بارسلونا : ندائے کشمیر 5 فروری ساڑھے 4 بجے پروگرام منعقد کرے گی

Barcelona Peoples Party

Barcelona Peoples Party

بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق رانجھا، کوآرڈینیٹر سپین حافظ عبدالرزاق صادق، چیئرمین پی وائی او، سپین چوہدری امجد فاروق تارڑ، جنرل سیکرٹری پی پی پی سپین چوہدری ساجد حسین گوندل، نائب صدر پیپلزپارٹی سپین چوہدری شاہد لطیف گجر، سینئر رہنما پی پی پی سپین چوہدری جمشید کنگ۔