counter easy hit

سال

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 17 سال بعد آج ہوں گے

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 17 سال بعد آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں 17 سال بعد بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھرمیں آج ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1225 پولنگ اسٹیشنز میں سے 310 کو انتہائی حساس جبکہ 785 کونارمل قراردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 1151 […]

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

اسٹیج اداکار ببو برال کو بچھڑے 4 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) تیس سال تک سینکڑوں اسٹیج ڈراموں اور بے شمار فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے لیجنڈ ببو برال کو بچھڑے آج چار سال بیت گئے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا اسٹیج کا یہ عظیم فنکار اپنے منفرد اسٹائل کے باعث شہرت کی بلندیوں تک پہنچا۔ ببو برال اسکرپٹ رائٹر اور ہدایت […]

بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی

بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں 7سال بعد سزائے موت پر عملدر آمد شروع ہوگیا۔آج صبح مچھ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور میں بھی ساتھی فوجی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت پر بھی عملدر آمد کردیا گیا۔ مچھ جیل میں قید قتل کے مجرم امیر حمزہ نے 29مئی […]

سال 2014 کا مختصر جائزہ

سال 2014 کا مختصر جائزہ

تحریر: ساجد حسین شاہ نیا سال نئی امنگ نئی خواہشات اور نئی امیدوں کے ساتھ آنے کو ہے گزرتے ہو ئے سال میں ہمنے بہت کچھ کھویا مگر بہت کچھ پایا بھی ہے اس سال کو اگر معصو م شہداء کی قر با نیوں کا سال کہیں تو بجا ہو گا سال 2014 کے آغا […]

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

تین سال بعد لتا منگیشکر ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

تین سال بعد لتا منگیشکر ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سروں کی ملکہ لتا منگیشکر بالی ووڈ اور ناروے کے اشتراک سے بننے والی فلم Dunno Y2 Life Is A Moment میں مداحوں کے کانوں میں رس گھولیں گی۔ فلم میں زینت امان، پاکستانی ایکٹرس سعدیہ خان بھی جلوہ گرہ ہونگی۔ نئی فلم میں جینا کیا ہے کے بولوں پر مبنی گانے کو […]

یوم پاکستان: 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار پریڈ

یوم پاکستان: 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار پریڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان پراسلام آباد میں 6 سال کے وقفے کے بعد مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر ممنون حسین تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل سہیل امان کی قیادت میں ایف سولہ طیاروں نے صدر پاکستان کو شاندار سلامی دی۔نیول ایوی […]

برصغیر کے عظیم موسیقار نثار بزمی کو ہم سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

برصغیر کے عظیم موسیقار نثار بزمی کو ہم سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

لاہور (جیوڈیسک) موسیقار نثار بزمی برصغیر کی فلمی دنیا کا ایسا ستارہ تھے جن کی دھنیں کئی برسوں تک کانوں میں رس گھولتی رہیں گی۔ 1924 میں ممبئی میں پیدا ہونے والے نثار بزمی نے اپنے فنی سفر کا آغاز بمبئی ریڈیو سے کیا جہاں انہوں نے ریڈیو ڈراموں کے لئے موسیقی ترتیب دی۔ بطور […]

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

اداکار عامر خان پچاس سال کے ہو گئے، آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) پچاس سال کی عمر میں بھی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عامر خان آج اپنی زندگی کی گولڈن جوبلی منا رہے ہیں۔ اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان عامر خان کو ان کی جاندار اداکاری کی وجہ سے مداحوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ کا نام دیا۔ عامر خان کی پہلی کامیاب فلم ’’قیامت سے […]

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

کراچی (یس ڈیسک) اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم بارہ مارچ کو اپنی 32 سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 ء میں کیا۔ بچپن سے ہی کرکٹر بننے […]

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا اور سسٹم کو مضبوط کیے بغیر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ بری خبر یہ ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ اسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے، خیبر […]

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپور امام بارگاہ کے حملہ آور کی عمر پچیس سے تیس سال تھی، اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔ دہشت گرد کا ڈی این اے اور نادرا سے ریکارڈ چیک کرایا جائے گا، اس سے پہلے پولیس بھی حملہ خود کش قرار […]

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]

غیرملکیوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید کی سزا

غیرملکیوں کے جعلی شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید کی سزا

کوئٹہ (یس ڈیسک) غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے پر نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ قومی احتساب بیورو نے غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار کو 7 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب ذرائع […]

حسین سنگم

حسین سنگم

تحریر : شاہ بانو میر یہ 2011 کا سال ہے جب شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی بنیاد رکھی گئی ٬ بنیاد رکھتے وقت صرف ایک سوچ تھی کہ اس پلیٹ فارم کو سنجیدہ انداز میں تعلیم و تربیت کیلئے وقف کرنا ہے ٬ دور آسمان پر میرا ربّ غفور و رحیم کچھ اور چاہ […]

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں سال 2015 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملتان (یس ڈیسک) ضلع ملتان میں دو ہزار پندرہ کی پہلی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع، مہم میں آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ضلع بھر کی ایک سو پچاسی یونین کونسلوں میں سال دوہزار پندرہ کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ہے۔ مہم میں پانچ […]

سال نو دیکھیے کس دھوم سے آغاز ہوا !

سال نو دیکھیے کس دھوم سے آغاز ہوا !

تحریر : محمد آصف اقبال ہندوستان کی ریاست گجرات میں پولیس کی فرضی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے ایسے دو ویڈیو منظر عام پر آئے ہیں جن میں دہشت گردوں کو مسلمانوں کے حلیہ میں پیش کیا گیا ہے۔تازہ ترین ویڈیو گذشتہ ہفتہ نرمدا ضلع میں کی جانے والی ایک مشق کی ہے جس […]

دعا ہے نیا سال پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہو: الطاف حسین

دعا ہے نیا سال پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہو: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ نئے سال کے موقع پر ملک کی سیاسی و عسکری قیادت اور عوام کو ملکر دہشت گردی اور انتہاء پسندی سے نجات کا عزم کرنا چاہئے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنے درمیان سیاسی پختگی اور ملک و قوم کی حفاظت کیلئے مر […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی (یس ڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔ اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا […]

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

سال ٢٠١٤ء اور ہمارا پاکستان

تحریر: میر افسر امان سال ٢٠١٤ء بھی گزر گیا اور گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ہمارا پاکستان قائد اعظم کا پاکستان نہ بن سکا۔ پاکستان بننے کے بعد١٤ فروری ١٩٤٨ء کو قائد اعظم نے سبی دربار سے خطاب میں فرمایا تھا ” ہماری نجات کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ […]

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہو گئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔ ڈرون حملوں […]

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

پاکستان کیلئے فوجی امداد میں ایک سال کی مشروط توسیع کا اعلان

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس نے فوجی امداد میں مزید ایک برس کی توسیع کو اپنی حتمی بجٹ تجاویز شامل کر لیا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ نئی شرائط بھی عائد کی گئی ہیں۔ نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ کوالیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں پاکستان کو دی جانے والی رقم اب ایک […]