counter easy hit

عاطف اسلم

ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان

ہمیں سیاست کی کوئی پرواہ نہیں، عاطف اسلم اور سونو نگم کا اعلان

دبئی : عاطف اسلم اور بھارتی گلوکار سونو نگم نے گزشتہ روز پہلی بار اکھٹے دبئی میں منعقدہ ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا۔ یہ کنسرٹ متحدہ عرب امارات کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقد کیا گیا تھا۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میں سونو نگم کے ساتھ پرفارم کرنے کا خواہش […]

عاطف اسلم گلوکاری کے بعد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے

عاطف اسلم گلوکاری کے بعد اب بھارتی فلموں میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے

کلکتہ : بولی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نوعمر پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اب بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ اپنے منفرد انداز گلوکاری سے شائقین کے دلوں میں گھر کرنے والے عاطف اسلم ان دنوں بھارت میں ہی موجود ہیں اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود‘ البم ریلیز نہیں کرونگا: عاطف اسلم

لاہور : گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی لائبریری میں 150 سے زائد نئے گانے موجود ہیں لیکن وہ انہیں البم کی صورت میں ریلیز کرنے کا کوئی اراد نہیں رکھتے۔ اب کاروباری ماڈل بالکل تبدیل ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ البم ریلیز نہیں کریں گے۔اب وہ دور ختم ہوچکا […]

ہندو انتہا پسندوں کی عاطف اسلم کو بھارت میں کنسرٹ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

ہندو انتہا پسندوں کی عاطف اسلم کو بھارت میں کنسرٹ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

ممبئی (جیوڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے گلوکار عاطف اسلم کو بھارت میں کنسرٹ کرنے پر انہیں سنگینم نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ عاطف اسلم کا 25 اپریل کو بھارتی شہر پونے میں کنسرٹ طے ہے تاہم اس سے قبل ہی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا نے اپنا اصل چہرا ایک بار […]

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

معروف گلوکار عاطف اسلم 32 سال کے ہوگئے

کراچی (یس ڈیسک) اپنے پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والے نامور گلوکار عاطف اسلم بارہ مارچ کو اپنی 32 سالگرہ منا رہے ہیں۔ 12مارچ 1983ء کو پنجاب کے شہر وزیر آباد میں پیدا ہونے والے عاطف اسلم نے اپنے کیریئرکا آغاز 2004 ء میں کیا۔ بچپن سے ہی کرکٹر بننے […]

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

عاطف اسلم اپنی سالگرہ پر مداحوں کو گانے کا تحفہ دیں گے

نئی دلی (یس ڈیسک) گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کو خوشخبری دی ہے کہ وہ انہیں اپنی سالگرہ پر ایک خاص تحفہ دیں گے۔ عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی پوری توجہ بالی ووڈ پر ہے جس کی وجہ سے ان کے البم ریلیز نہیں ہورہے جو ان کے مداحوں کی […]