counter easy hit

ہلاکتیں

تائیوان زلزے سے37ہلاکتیں، ایک سو سے زائد لاپتہ

تائیوان زلزے سے37ہلاکتیں، ایک سو سے زائد لاپتہ

تائی پے ….جنگ ویب ڈیسک…تائیوان کے شہر تائینان میں زلزلے سے منہدم ہونے والی کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔48گھنٹوں کے بعد ملبے سےنکالے جانے والے افراد میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ تائینان کے میئر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہلاک […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

گرمی سے ہلاکتیں اور بجلی بحران، وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیراعظم کو کراچی میں امن وامان کے حوالے سے […]

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز

کراچی : شہر قائد میں ہلاکت خیز گرمی کے اثرات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ اگرچہ شہر کا موسم بتدریج بہتر ہوتا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود گرمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ […]

کراچی میں شدید گرمی سے مزید 15 افراد جاں بحق، چار روز میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں

کراچی میں شدید گرمی سے مزید 15 افراد جاں بحق، چار روز میں ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں

کراچی : کراچی میں جاری بدترین گرمی کی لہر کے دوران آج مزید 15 افراد چل بسے جب کہ گزشتہ 4 روز میں حبس اور لو لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ کراچی میں بدترین گرمی اور لو کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے اورآج مزید […]

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے […]

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

بدقسمت کراچی کوچ کے 67مسافروں کی ہلاکتیں کس کے سر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایسالگتاہے کہ جیسے سرزمینِ پاکستان کے شہریوں کی قسمت میں غم اُٹھانالکھ دیا گیا ہے، اَب یہ اِن کی بد قسمتی نہیں ہے توکہو پھر یہ اور کیا ہے…؟؟کہ میرے ملک کے شہرکبھی دہشت گردی تو کبھی بسوں کے حادثات اور بعض دیگر حوادث کی صورت میں اپنے پیاروں […]

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر : غذائی قلت سے بچی دم توڑ گئی، 94 روز میں ہلاکتیں 272 ہو گئیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) بھوک اور بیماری نے صحرائے تھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، غذائی قلت سے معصوم بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ خوراک اور میٹھا پانی نہ ملنے سے درجنوں بچے بیمار ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ چکے ہیں جہاں طبی سہولتوں کی عدم دستیابی بیماروں کی جان کی دشمن بنی […]

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہو گئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔ ڈرون حملوں […]