counter easy hit

داخل

پیرس میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

پیرس میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی

پیرس (راجہ ثاقب) فرانسیسی دارالحکومت میں چاقو بردار شخص کی پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ حملہ آور نے خودکش جیکٹ […]

کراچی پولیس تحریک انصاف کی ریلی کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے تیار

کراچی : ڈی آئی جی کراچی جنوبی ڈاکٹر جمیل احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی کو ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے چیئرمی عمران خان کی قیادت میں انتخابی ریلی کراچی کے مختلف علاقوں سے گزرے گی، ان کے […]

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام ہونے والے یوم دفاع پروگرام کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پاکستان کمیونٹی فرانس پیرس کے زیر اہتمام یوم د فاع پاکستان کا پہلا پروگرام 20 ستمبر دوپہر بارہ بجے لا کورنیو ہال کھیڑا میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں تمام کمیونٹی اور سیاسی وسماجی جماعتوں کو شرکت دعوت ہے یوم دفاع کا پروگرا غیرسیاسی ہے اس میں شرکت کرنے […]

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔ عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت […]

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

مستونگ سانحہ، لواحقین سراپا احتجاج، ریڈ زون میں‌ داخل، تاجروں‌ کی ہڑتال

کوئٹہ : مستونگ میں دہشت گردوں نے مسافر بسوں سے پینتیس افراد اغوا کر کے اکیس کو قتل کر دیا، کوئٹہ میں لواحقین سراپا احتجاج، انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر ریڈ زون میں‌ داخل، گورنر ہائوس کے سامنے شدید نعرے بازی. مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دو بسوں سے اغوا کے بعد 21 […]

یورپی یونین نے یورپی ممالک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن اور انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری دیدی

یورپی یونین نے یورپی ممالک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن اور انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری دیدی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپی ممالک میں مختلف اقوام کے پناہ گزینوں کے کوٹے پرہونے والی طویل بحث کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ افریقی ممالک خصوصا لیبیا سے آنے والے انسانی اسمگلروں کے خلاف بحری افواج کے ذریعے سخت کارروائی کی جائے گی۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فریڈریکا موگرینی نے […]

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل، 35 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل ہو گئے، رات بھر کی بمباری میں 35 افراد ہلاک اور 88 زخمی ہوئے، فضائی کارروائی کے بعد سعودی عرب نے زمینی قبضے کی تیاریاں بھی شروع کر دیں۔ کارروائی کے پانچویں روز ساحلی شہر عدن میں سعودی عرب نے فضائی حملے تیز کر دیئے۔ […]

افغانستان سے امریکن افواج کا انخلاء ملتوی کیوں؟

افغانستان سے امریکن افواج کا انخلاء ملتوی کیوں؟

تحریر : ساجد حسین شاہ 1979 میں جب روس نے اپنی ایک لاکھ کے لگ بھگ افواج افغانستان میں داخل کی تو انکا خیال تھا کہ بڑی آ سانی سے افغانستان پر قابض ہو جائیں گے تا ہم افغا نی عوام نے بھرپور مزاہمت کی ،کیو نکہ افغانی عوام بڑی جنگجو واقع ہو ئی ہے […]

گیارہ سال کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

گیارہ سال کے بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں آخری مرتبہ ہارس اینڈ کیٹل شو 2004ء میں منعقد ہوا تھا جس کے بعد متعدد وجوہات کی بناء پر اِس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا اور یہ وقفہ گیارہ سالوں پر محیط ہو گیا۔ اس دوران اہل وطن ایک خوب صورت تفریح سے محروم رہے لیکن اب انتظار کی […]

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خبیر ایجنسی میں 5 خودکش بمبار داخل، سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبرایجنسی (یس ڈیسک) خیبرایجنسی میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع پر گورنر خیبرپختونخوا مہتاب خان عباسی کا دورہ تحصیل باڑہ ملتوی کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل اور جمرود میں 5 خودکش بمباروں کے داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ ایجنسی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر […]

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

شکارپور خودکش حملہ آور کی عمر30 سال، دم کرانے کے بہانے اندر داخل ہوا، رپورٹ

کراچی (یس ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپور امام بارگاہ کے حملہ آور کی عمر پچیس سے تیس سال تھی، اس نے خود کش جیکٹ پہن رکھی تھی۔ دہشت گرد کا ڈی این اے اور نادرا سے ریکارڈ چیک کرایا جائے گا، اس سے پہلے پولیس بھی حملہ خود کش قرار […]

قصور: بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار

قصور: بھارتی حدود سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار

قصور (یس ڈیسک) قصور کے نواحی گاؤں وہیگل کے قریب رینجرز اور سمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سمگلر ہلاک، دوسرا گرفتار جبکہ تیسرا فرار ہو گیا۔ قصور وہیگل کے قریب بھارت سے پاکستان کی حدود میں داخل ہونیوالے تین سمگلروں کو رینجرز کے اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی تو سمگلروں نے […]

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور […]

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض داخل ہوا ہے، ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق 41 سال کے سخاوت حسین ایک ماہ قبل یوگینڈا سے پاکستان واپس آئے۔ شتبہ مریض کو آئیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ طبی عملے اور ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی اقدامات اٹھائے […]