counter easy hit

تین سال بعد لتا منگیشکر ایک بار پھر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

Lata Mangeshkar

Lata Mangeshkar

ممبئی (جیوڈیسک) سروں کی ملکہ لتا منگیشکر بالی ووڈ اور ناروے کے اشتراک سے بننے والی فلم Dunno Y2 Life Is A Moment میں مداحوں کے کانوں میں رس گھولیں گی۔

فلم میں زینت امان، پاکستانی ایکٹرس سعدیہ خان بھی جلوہ گرہ ہونگی۔ نئی فلم میں جینا کیا ہے کے بولوں پر مبنی گانے کو لتا اپنی خوبصورت آواز دیں گی۔

انیس سو بیالیس میں فنی دنیا میں قدم رکھنے والی لتا منگیشکر ایک ہزار سے زائد فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگا چکی ہیں۔